ETV Bharat / briefs

ہلدیا میں بی جے پی اور ترنمول میں تصادم - بی جے پی

ہلدیا کے گوپال پور میں بی جے پی اور ترنمول کانگریس کے حامیوں کے درمیان بم بازی کی وجہ سے چند گھنٹوں کے لیے پولنگ روک دی گئی ہے۔

ہلدیا میں بی جے پی اور ترنمول میں تصادم
author img

By

Published : May 12, 2019, 2:13 PM IST

مغر بی بنگال میں جاری پارلیمانی انتخابات کے چھٹے مر حلے کی پولنگ کے دوران ہلدیا کے گوپال پور میں212 نمبر پولنگ بوتھ کے قریب بی جے پی اور ترنمول کانگریسو کے حامیوں کے درمیان بم بازی ہوئی۔
بم بازی میں دوافراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
پولیس کہنا ہے کہ حالات کو قابو کرنے کے لیے مرکزی فورسزکے جوان اور آر اے ایف کوتعینات کرد گیے ہیں۔
الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ بوتھ کے قریب بم بازی کے بعد ایک گھنٹہ تک پولنگ روک دی گئی تھی۔ حالات سنبھلنے کے بعد دوبارہ پولنگ شروع کی گئی ہے۔
ترنمول کانگریس کے رہنما شبھندو ادھکاری کے مطابق بی جے پی کے کارکنان ووٹرز کو ڈرانے دھمکانے کا کام کر رہے تھے۔
بی جے پی کے رہنما کاکہناہے کہ ترنمول کانگریس کارکنان بوتھ پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.