ETV Bharat / briefs

بی جے پی کے کیمپ دفترپر بم بازی - بی جے پی

شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور پارلیمانی حلقے کے دتہ پوکھر علاقے میں نامعلوم شرپسندوں کے حملے میں بی جے پی کےکیمپ دفتر میں تباہ ہوگیا۔

بی جے پی کے کیمپ دفترپر بم بازی
author img

By

Published : May 6, 2019, 10:19 AM IST

مغر بی بنگال کے بیرکپور پارلیمانی حلقے کے آم ڈانگہ کے دتہ پوکھر کے117 نمبر پولنگ بوتھ کے قریب نامعلوم شرپسندوں نے بی جے پی کے کیمپ آفس پرحملہ کردیااور وہاں موجود بی جے پی کے کارکنان کومار پیٹ کر بھگادیا۔

بی جے پی کے کیمپ دفترپر بم بازی
شرپسندوں کی بم بازی میں بی جے پی کیمپ دفتر پوری طرح سے تباہ ہو گیا۔پولیس کاکہناہے کہ بی جے پی کے کیمپ دفتر میں حملہ ہواہے۔ پولیس تفتیش کر رہی ہے ۔اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی ہے۔بی جے پی کے حامیوں کاکہناہے کہ ترنمول کانگریس کے کارکنان نے بی جے پی کے کیمپ دفتر پر بم بازی کی ہے۔ پولیس کے سامنے بی جے پی کے حامیوں کو زدوکوب کیاگیا ہے۔ترنمول کانگریس کے حامیوں نے بی جے پی کے الزام کو بے بنیاد قرادیاہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.