ETV Bharat / briefs

مرشدآباد میں ترنمول کے تین حامیوں کا قتل - ترنمول کانگریس

مرشد آباد کے دومکل علاقے میں نامعلوم شرپسندوں کے حملے میں ترنمول کانگریس کے تین حامیوں کی جان چلی گئیں۔ ترنمول کانگریس نے سی پی آ ئی ایم پر قتل کاالزام لگا یا ہے۔

مرشدآباد میں تین ترنمول کے حامیوں کا قتل
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 1:23 PM IST

پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے ایک ماہ بعد بھی مغر بی بنگال میں سیاسی پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان تصادم کاسلسلہ جاری ہے۔

مغر بی بنگال کے مرشد آ باد ضلع کے دومکل علاقے میں نامعلوم شرپسندوں نے گھر کے باہر آنگن میں سونے رہے ترنمول کانگریس کے حامیوں پربم سے حملہ کردیا ۔

مرشدآباد میں تین ترنمول کے حامیوں کا قتل

شرپسندوں کے حملے میں ترنمول کانگریس کے دو حامیوں کی موت موقع پر ہی ہو گی جبکہ دیگر ایک شخص کی موت اسپتال میں ہوئی ۔

پولیس نے کہاکہ مرنے والوں کی شناخت سہیل رانا(19)،خیرالدین(55)اوررحیم الدین شیخ(35)کی شکل میں ہوئی ہے۔

پولیس نے مزید کہاکہ کیس کی تفتیش کی جا رہی ہے ۔اب تک اس کیس میں کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی ہے۔علاقے میں پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیاگیاہے۔

ترنمول کانگریس کے رہنما کا کہنا ہے کہ سی پی آ ئی ایم کے حامی میں ملوث ہیں۔ سی پی آ ئی ایم کے لوگوں نے پہلے گھر وں پر بموں سے حملہ کیا اور فا ئرنگ کر تے ہوئے قرار ہو ں گے۔

سی پی آ ئی ایم کے رہنما نے ترنمول کانگریس کے الزام کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہاکہ ترنمول کے حامیوں کے درمیان گروہی تصادم کے نتیجے میں تین لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ سی پی آ ئی ایم کے حامیوں پر جھوٹے الزامات لگائے جارہے ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.