ETV Bharat / briefs

فلم ' گینگس آف واسے پور' سے زندگی برباد ہو گئی: انوراگ - انوراگ کشیپ

فلم 'گینگس آف واسے پور' لوگوں کو خوب پسند آئی تھی اور یہ فلم اوپننگ ویکنڈ میں ہی 10 کروڑ روپیہ سے زائد کا کاروبارکیاتھا۔

فلم ' گینگس آف واسے پور' سے زندگی برباد ہو گئی
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 11:33 AM IST

فلم ساز انوراگ کشیپ کا کہنا ہے کہ سات سال قبل ان کی فلم 'گینگس آف واسے پور' ریلیز ہوئی تھی، تب سے ان کی زندگی برباد ہو گئی ہے۔
انوراگ کشیپ نے سنیچر کے روز ٹویٹ کر کہا،' آج سے ٹھیک سات سال قبل میری زندگی برباد ہو گئی تھی۔ تب سے ہر کوئی چاہتا ہے کہ میں بار۔بار وہی چیز کروں جبکہ اس چاہت سے دور جانے کی ناکام کوشش کر رہاہوں۔ خیر امید کرتا ہوں کہ 2019 کے آخر تک ساڑھے ساتی ختم ہو جائے گی۔'
فلم 'گینگس آف واسے پور' اصل زندگی پر مبنی تھی۔ یہ فلم جھارکھنڈ دھنباد ضلع میں واقع واسے پور کے واقعات پر مبنی ہے۔ فلم مین منوج واجپیئی، نوازالدین صدیقی، پیوش مشرا اور رچا چڈھا اہم کردار میں تھے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.