ETV Bharat / briefs

بالی ووڈ اداکار کی اجمیر درگاہ پر حاضری

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کی درگاہ پر فلم اداکار آفتاب شیودسائی نے حاضری دی۔

author img

By

Published : May 4, 2019, 8:26 PM IST

فلم اداکار آفتاب شیودسائی

فلم اداکار آفتاب شیودسانی نے حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی بارگاہ میں عقیدت کی چادر اور پھول پیش کر اپنی فلمی زندگی میں کامیابی و کامرانی کی دعا مانگی۔

درگاه کے خادم نے آفتاب اور ان کی اہلیہ کو دربار کے تبرک کا تحفہ دیا اور آفتاب کی دستار بندی کی, خواجہ صاحب کے دربار میں آفتاب نے بالی وڈ میں کامیابی کی دعا بھی مانگی, ظہر کی نماز کے وقت آفتاب نے زیارت کی اور خاندان میں خوشیوں کی منت مانگی۔

واضح رہے کہ بھارتی فلمی صنعت بالی ووڈ میں آفتاب نے سنہ 1987 میں فلم مسٹر انڈیا سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا تھا, انہوں نے اب تک دو درجن سے زائد فلموں میں اپنی اداکاری کے جلوے دکھائے ہیں, فلم قصور, کیا یہی پیار ہے, آوارہ پاگل دیوانہ, جانی دشمن, ہنگامہ, مستی اور کیا کول ہیں ہم، جیسی کی اہم فلم میں کام کیا ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.