ETV Bharat / briefs

'گلبرگہ میں بوگس ووٹنگ کی جانچ کی جائے گی' - gulbaraga

گلبرگہ لوک سبھا انتخابات کے وقت بوگس ووٹنگ کرنے کی اطلاع پر ضلع گلبرگہ ایس پی مارٹین نے یہاں کے کے سی ٹی کالج اور فرحان کالج کاجائزہ لیا۔

'گلبرگہ میں بوگس ووٹنگ کی جانچ کی جائے گی'
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 10:30 PM IST

اس موقع پر انھوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ان کو یہاں پر بوگس ووٹ ڈالنے کی اطلاع ملتی تھی۔
اطلاع ملنے پر انھوں نے یہاں کا جائزہ لیا ہے اس پر پوری طرح سے تحقیقات کر کے کاروائی کر نے کی بات بتائی ہے۔

'گلبرگہ میں بوگس ووٹنگ کی جانچ کی جائے گی'

اس موقع پر انھوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ان کو یہاں پر بوگس ووٹ ڈالنے کی اطلاع ملتی تھی۔
اطلاع ملنے پر انھوں نے یہاں کا جائزہ لیا ہے اس پر پوری طرح سے تحقیقات کر کے کاروائی کر نے کی بات بتائی ہے۔

'گلبرگہ میں بوگس ووٹنگ کی جانچ کی جائے گی'
Intro:گلبرگہ میں بوکس ووٹنگ پرپوری طرح جانچ کی جایگ

Body:گلبرگہ لوک سبھا انتخابات کے وقت بوگس ووٹنگ کرنے کی اطلاع پر ضلع گلبرگہ یس پی مارٹین نے یہاں کے کےسی ٹی کالج اور فرہان کالج کاجایزہ لیا. اس موقعہ پر انھوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. کہ انکو یہاں پر بوگس ووٹ ڈالنے کی اطلاع ملتی تھی جس سے انھوں نے یہاں کا جائزہ لیا ہے. اس پر پوری طرح سے جابچ کر کے کاروائی کر نے کی بات بتائی ہے.... بائٹ... گلبرگہ ضلع یس پی مارٹین

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.