ETV Bharat / briefs

ویدک ولیج کے قریب دھماکہ ،دوزخمی

جنوبی کولکاتا کے ویدک ولیج کے قریب سڑک کے کنارے دھماکے میں دومزدورشدید طور پر زخمی ہو گئے۔اس واقعہ کے بعد چھٹے مر حلے کی پولنگ سے قبل سیکورٹی انتظامات پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔

author img

By

Published : May 10, 2019, 5:13 PM IST

ویدک ولیج کے قریب دھماکہ ،دوزخمی

مغر بی بنگال کے راجر ہاٹ تھانے کے تحت ویدک ولیج کے قریب سڑک کے کنارے سڑک دیشی بم پھٹنے سے سڑک کی مرمت کا کام کر رہے دومزدور زخمی ہوگئے۔
پولیس کاکہناہے کہ سڑک کے کنارے پتھروں کے درمیان دیشی بم چھپاکررکھا گیا توپتھر اٹھانے کے دوران اچانک دھماکہ ہونے سے دومزدور زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا ۔
پولیس کاکہنا ہے کہ تفتیش جاری ہے۔اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔خیال کیا جا رہا ہے کہ شرپسندگروہ پتھروں نے درمیان بم چھپا کررکھاہوگا۔

Intro:Body:

shadab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.