ETV Bharat / briefs

کولگام میں دھماکہ، ایک ہلاک - اشموجی

ریاست جموں کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام میں ایک پٖر اسرار دھماکے میں ایک شخص کے ہلاک اور تین لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

کولگام میں دھماکہ
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 2:36 PM IST

مقامی ذرائع کے مطابق اشموجی علاقے میں عبدالرشید نامی ایک شخص کے آنگن میں پُر اسرار طور پر دھماکہ ہوگیا، جس میں نذیر احمد نامی شخص کی موت واقع ہوئی جبکہ فاروق احمد، یاور احمد اور عباس احمد نامی افراد زخمی ہو گئے۔

کولگام میں دھماکہ

زخمیوں کو فوری طور ضلع اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

دھماکے کی وجوہات کا فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا ہے۔ اس حادثے کے بعد علاقے کو پولیس اور فوج نے محاصرے میں لے لیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.