ETV Bharat / briefs

بی جے پی کارکن ماپ لنچنگ کاشکار - کارکن

عام طور پر مسلمانوں کوہجومی تشدد کا شکار بنانے والی فرقہ پرست جماعت بی جے پی کے کارکن بھی ماپ لنچنگ کا شکارہو گیا۔

بی جے پی کارکن ماپ لنچنگ کاشکار
author img

By

Published : May 9, 2019, 5:20 PM IST

مغر بی بنگال کے سیلی گوڑی کے ڈاب پور گرام میں رہنے والےوکرم سبرو نامی بی جے پی کے کارکن اور ڈاب گرام پنچایت کے بلاک ایک کے باشندوں کے ساتھ جھگڑا ہو گیا۔
گاؤں والوں نے بی جے پی کارکن کو لاٹھی،لاٹھی ڈنڈے سے پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔
پولیس نے موقع پرپہنچ کر حالات کا قابو میں کرلیااور بی جے پی کے کارکن کو اسپتال میں داخل کرایا جہاں اس کی موت ہوگئی۔
پولیس کاکہناہے کہ گاؤں والے اور بی جے پی کارکن کے درمیان کسی بات پر جھگڑ ہوگیا اوربات یہاں تک پہنچ گئی۔ پولیس نے چند نامعلوم افراد کے خلاف شکایت درج کرلی ہے۔ تفتیش جا ری ہے۔اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی ہے۔
واضح رہے کہ بی جے پی کے مقتول کارکن پہلے سی پی آ ئی ایم سے منسلک تھا لیکن عام انتخابات سے قبل بی جے پی میں شامل ہو اتھا۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.