ETV Bharat / briefs

اویسی کی شکست یقینی: بی جے پی امیدوار - شکست

حلقہ پارلیمان حیدرآباد کے بی جے پی امیدوار ڈاکٹر بھگونت راؤ نے کہا کہ بی جے پی اسد الدین اویسی کو شکست دے گی۔

بی جے پی اسد الدین اویسی کو شکست دے گی
author img

By

Published : Apr 10, 2019, 10:03 AM IST

ڈاکٹر بھگوان راؤ تیسری مرتبہ بحیثیت لوک سبھا امیدوار حیدرآباد سے مقابلہ کر رہے ہیں، انہوں نے دعوی کیا کہ اس مرتبہ لوک سبھا حلقہ حیدرآباد سے ان کی کامیابی اور اسد الدین اویسی کی شکست یقینی ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ کی گئی خاص بات چیت کے دوران انہوں نے بتایا کہ مجلس نے پچھلے 40 برس سے پرانے شہر میں کوئی ترقیاتی کام انجام نہیں دیا، لیکن اگر بی جے پی کو لوک سبھا حلقہ حیدرآباد سے کامیاب کروایا جاتا ہے تو پرانے شہر کو برق رفتاری سے ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔

Intro:حلقہ پارلیمان حیدرآباد کے بی جے پی امیدوار ڈاکٹر بھگونت راؤ نے حیدر آباد لو ک سبھا حلقہ کی عوام سے مجلس اتحاد المسلمین کے خوف کے زیر اثر ووٹ ڈالتے ہوئے حقیقی ترقی کے لئے بی جے پی کو اس حلقے سے کامیاب کروانے کی اپیل کی ڈاکٹر بھگوان دراو تیسری مرتبہ بحیثیت لوک سبھا امیدوار حیدرآباد سے مقابلہ کر رہے ہیں انہوں نے دعوی کیا کہ اس مرتبہ لوک سبھا حلقہ حیدرآباد سے ان کی کامیابی اور اسد الدین اویسی کی شکست یقینی ہے

Body: ای ٹی وی بھارت کے ساتھ کی گئی خاص بات چیت کے دوران انہوں نے بتایا کہ مجلس نے پچھلے چالیس برس سے پرانے شہر میں کوئی ترقیاتی کام انجام نہیں دیا لیکن اگر بی جے پی کو لوک سبھا حلقہ حیدرآباد سے کامیاب کروایا جاتا ہے تو پرانے شہر کو برق رفتاری سے ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے جس طرح وزیر وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا انہوں نے مجلس میں الزام عائد کیا کہ وہ بوگس ووٹوں کے بل پر انتخابات میں کامیابی حاصل کرتی آئی ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.