ETV Bharat / briefs

'بہار میں بی جے پی اپنا وزیر اعلی بنانا چاہتی ہے'

author img

By

Published : Jul 4, 2019, 11:44 PM IST

قانون ساز کونسل میں آر جے ڈی کے چیف وہپ سبودھ کمار نے بی جے پی اور جے ڈی یو کے درمیان جاری تنازع کو دونوں پارٹیوں کے وقار کی جنگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی چا ہتی ہے کہ ریاست میں وزیراعلیٰ اس کا ہو۔

'بہار میں بی جے پی اپنا وزیر اعلی بنانا چاہتی ہے'

بی جے پی اور جے ڈی یو کے درمیان ایوان میں آج متنازع بیانات پر آر جے ڈی نے نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں پارٹیوں کے درمیان عظمت کی لڑائی ہے۔

سبودھ کمار نے کہا کہ یہ لڑائی ایک دوسرے کو اوقات بتانے کی ہو رہی ہے ہم نے صاف طور پر کہا ہے کہ وزیر اعلی نے بھی پارلیمانی انتخاب میں وزیر اعظم کے نام پر ووٹ مانگتا تھا یہ لڑائی وزیر اعلی کے عہدے کی چل رہی ہے ۔

'بہار میں بی جے پی اپنا وزیر اعلی بنانا چاہتی ہے'

بی جے پی چاہتی ہے کہ ریاست میں وزیراعلی ان کا ہو ان کے عظمت کی لڑائی میں بہار کے غریب عوام پس رہی ہیں مظفر پور میں دو سو بچوں کی موت ہوئی روزانہ بیس پچیس بچے مر رہے ہیں۔

گذشتہ جون میں 50 بچوں کی موت ہوئی ان تمام چیزوں کو چھپایا جا رہا ہے وزیراعلی میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ منگل پانڈے کو برخواست کرے اور نہ ہی وہ وینود نارائن جھا کو برخواست کر سکتے ہیں۔

آج ریاست میں پینے کے پانی کا مسئلہ سب سے بڑا ہے صاف پانی نہ ہونے کی وجہ سے بیماریاں ہورہی ہے لوگ پریشان ہو رہے ہیں حکومت نے بیماری کی روک تھام کے لیے کیا کیا ہم لوگ بار بار بول رہے ہیں لیکن ہمیں بولنے نہیں دیا جارہا ہے ان کے درمیان عظمت کی لڑائی ہو رہی ہے اور اس لڑائی میں کون بازی مارے گا یہ خدا جانے۔

Intro:قانون ساز کونسل میں آر جی ڈی کے چیف ویپ سبودھ کمار نے بی جے پی اور جے ڈی یو کے درمیان چل رہے تنازع کو دونوں پارٹیوں کے عظمت کی لڑائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کہ بی جے پی چا ہتی ہے کہ ریاست میں وزیراعلیٰ اسکا ہو

Body:بی جے پی پی اور جے ڈی یو کے درمیان ایوان میں آج متنازعہ بیانات گونجے جس پر آر جے ڈی نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں پارٹیوں کے درمیان عظمت کی لڑائی ہے

1 بائٹ قانون ساز کونسل میں آرجےڈی کے چیف ویپ سبودھ کمار
سبودھ کمار نے کہا کہ یہ لڑائی ایک دوسرے کو اوقات بتانے کی ہو رہی ہے ہم نے صاف طور پر کہا ہے کہ وزیر اعلی نے بھی بھی پارلیمانی انتخاب میں وزیر اعظم کے نام پر ووٹ مانگتا تھا یہ لڑائی وزیر اعلی کے عہدے کی چل رہی ہے بی جے پی چاہتی ہے کہ ریاست میں وزیراعلی انکا ہو ان کے عظمت کی لڑائی میں بہار کے غریب عوام پس رہی ہیں مظفر پور میں دو سو بچوں کی موت ہوئی روزانہ بیس پچیس بچے مر رہے ہیں گزشتہ جون میں 50 بچوں کی موت ہوئی ان تمام چیزوں کو چھپایا جا رہا ہے وزیراعلی میں اتنی ہمت نہیں ہے کے وہ منگل پانڈے کو برخواست کرے اور نہ ہی وہ وینود نارائن جھا کو برخاست کر سکتے ہیں آج ریاست میں پینے کے پانی کا مسئلہ سب سے بڑا ہے صاف پانی نہ ہونے کی وجہ سے بیماریاں ہورہی ہے لوگ پریشان ہو رہے ہیں حکومت نے بیماری کی روک تھام کے لیے کیا کیا ہم لوگ بار بار بول رہے ہیں لیکن ہمیں بولنے نہیں دیا جارہا ہے ان کے درمیان عظمت کی لڑائی ہو رہی ہے اور اس لڑائی میں کون بازی مارے گا یہ خدا جانے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.