ETV Bharat / briefs

ترنمول کارکنان پرتشدد کیاجارہاہے:مانس بھوئنا - مانس بھوئنا

مدنی پور پارلیمانی حلقے سے ترنمول کانگریس کے امیدوار مانس بھوئنا نے کہاکہ پارلیمانی انتخابات کے دوران بی جے پی کے حامی ترنمول کارکنان پرتشدد برپا کر رہے ہیں۔

ترنمول کارکنان پرتشدد کیاجارہاہے:مانس بھوئنا
author img

By

Published : May 12, 2019, 4:41 PM IST

مدنی پور پارلیمانی حلقے کے مختلف مقامات پر بی جے پی اور ترنمول کانگریس کے کارکنان کے درمیان خونی جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
مانس بھوئنانے کہاکہ بی جے پی کارکنان ضلع میں پرامن انتخابات کی راہ میں سب بڑے رکاوٹ ہیں۔دلیپ گھوش کے حامی عام لوگوں کو ووٹ ڈالنے سے روک رہے ہیں۔
مانس بھوئنا کے مطابق ترنمول کانگریس کے کارکنان پر جان لئو حملہ کیا جا رہاہے۔بی جے پی کے حامیوں کے حملے میں اب تک18 ترنمول کانگریس کے کارکنان شدیدطور پر زخمی ہو گئے ہیں۔
ترنمول کانگریس کے امیدوار کے مطابق الیکشن کمیشن مدنی پور پارلیمانی حلقے کا نوٹس لیناچا ہئے۔
دوسری طرف مدنی پور میں ترنمول کانگریس کے حامیوں نے بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش کی گاڑی کے سامنے احتجاج کیا۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.