ETV Bharat / briefs

'جموں و کشمیر کا اگلا وزیراعلی بی جے پی کا بارہمولہ سے ہوگا' - بی جے پی کارکنان

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے کے پنزی پورہ گاؤں میں بی جے پی کے سینیئر رہنما محمد مقبول وار نے بی جے پی کارکنان اور عام لوگوں سے ملاقات کی۔

بی جے پی کے سینیئر رہنما محمد مقبول وار
author img

By

Published : May 31, 2019, 10:12 AM IST

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے محمد مقبول وار نے کہا کہ' آج کا یہ دورہ ضروری تھا کیونکہ ملک کے ہر حصے میں جشن منایا جا رہا ہے اور اسی سلسلے میں ہم اپنے کارکنان کے ساتھ آج جشن منا رہے ہیں۔'

'جموں و کشمیر کا اگلا وزیراعلی بی جے پی کا بارہمولہ سے ہوگا'

انہوں نے کہا کہ' آج تک جموں و کشمیر میں جو بھی حکومت بنی انہوں نے عوام کے ساتھ دھوکہ کیا لیکن اب ریاست میں بی جے پی کی حکومت آئی گی اور ہمارا وزیر اعلی ضلع بارہمولہ سے ہوگا۔'

انہوں نے کہا کہ 'ہم اپنے قوم سے دھوکہ نہیں کریں گے، بی جے پی کی حکومت آئے گی تو بےروزگاری پوری طرح سے ختم ہو جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا' جب تک جموں و کشمیر اسمبلی کی 87 سیٹوں کو 124 سیٹیں نہ بنائیں گے تب تک جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات نہیں ہونگے اور ہم حکومت اپنے دم پر بنائیں گے۔'

Intro:سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے پنزی پورہ گاؤں میں اج بی جے پی کے سینیر لیڈر محمد مقبول وار نے بی جے پی کارکنوں اور عام لوگوں سے ملاقات کی ۰

Body:ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ اج کا یہ دورہ ظروری تھا کیونکہ دیش کے ہر حصے میں جشن منایا جا رہا ہے اور اسی سلسلے میں ہم اپنے ورکروں کے ساتھ آج جشن منا رہے ہیں ۰
انہوں نے کہا کہ کی آج تک جتنے بھی جموں کشمیر میں سرکاریں بنی انہوں نے عوام کے ساتھ دھوکہ کیا لیکن اب جموں کشمیر میں بی جے پی کی سرکار آیی گی اور ہمارا چیف منسٹر ضلع بارہمولہ سے ہوگا ۰ ہم اپنے قوم سے دھوکہ نہیں کرنا چاہیے ہے، ہم سرکار میں آئیں گے تو بالکل بیروز گاری ختم ہو گی ۰
انہوں نے مزید کہا جب تک جموں کشمیر اسمبلی کی 87 سیٹس کو 124 سیٹس نا بباییںگے تب تک جموں کشمیر میں اسمبلی الیکشن نہیں ہونگے اور ہم سرکار اپنے دم پر بناییں گے۰

Conclusion:۰
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.