ETV Bharat / briefs

بھارتیہ جنتا پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ

اندور میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے ریاستی کانگریس حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

بھارتی جنتا پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 3:29 AM IST

Updated : Jun 29, 2019, 4:00 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن اسمبلی آکاش وجے ورگیہ نے کچھ افسران کے ساتھ غیر اخلاقی سلوک کیا تھا، جس کے بعد انہیں 14دن کی پولیس حراست میں بھیج دیا گیا۔

بھارتی جنتا پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ

بھارتیہ جنتا پارٹی نے کانگریس پر سنگین الزام لگایا کہ وہ اپنی حکومت اپنی مفاد کے لیے کام کررہی ہے۔

بی جے پی نے مذکورہ باتوں کے پیش نظر حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا جس میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں نے خطاب کیا اور کانگریس پر سنگین الزامات عائد کیے۔

ان کا کہنا تھا کہ کانگریس نے انتخاب کے وقت وعدہ کیا تھا کہ حکومت انصاف پسند ہوگی، مگر جب کانگریس کے کارپوریٹر مونسپل کارپوریشن کے افسر پر ہاتھ اٹھاتے ہیں تب اس پر کوئی کڑی کاروائی نہیں ہوتی۔

انہوں نے کہا کہ جب بھارتی جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی ہاتھ اٹھاتے ہیں تو اس پر کڑی کاروائی کی جاتی ہے جیل تک جانا پڑتا ہے جس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ کانگریس یہی کانگریس کا دہرا معیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجرم پکڑے نہیں جارہے ہیں اور بے قصوروں کو جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے، اتنا ہی نہیں حکومت روپے پیسے لے کر افسران کے تبادلے میں مصروف ہے، جبکہ قرض معافی کے نام پر دھوکہ کیا گیا۔

بھارتی جنتا پارٹی کے رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے مظاہرین سے کہا کہ اب وقت آگیا ہے جب ہمیں روڈ پر آکر احتجاج کرنا پڑے گا کانگریس حکومت نے جو حکمت عملی اختیار کر رکھی ہے ہم اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں یہ وہی لوگ ہے جو حکومت تشکیل ہونے کے بعد سے ایڈمنسٹریشن کا غلط استعمال کر رہے ہیں اپنے کارکنوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے یہ کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں۔

اس مظاہرے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کارکن کثیر تعداد میں شریک ہوئے اور ریاستی کانگریس کی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے رکن اسمبلی رمیش مہند دولہ نے کہا کانگریس کے کارکن مونسپل اہلکاروں سے مل کر ایسے دکانوں کی فروخت میں میں شریک ہے جن سے ان کو فائدہ ملتا۔

واضح اندور مونسپل کارپوریشن پر بھارتی جنتا پارٹی کا قبضہ ہے

Intro:بھارتی جنتا پارٹی کا حکومت املی کے خلاف مظاہرہ کیا

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے کانگریس کی حکومت عملی کے خلاف مظاہرہ کیا

اندور : مونسیپل کارپوریشن کے افسر کی بی جے پی کے رکن اسمبلی آقاش وجے ورگی نے پٹائی کر دی تھی جس کی وجہ سے آکاش کو 14دن کی حراست میں جانا پڑا

بھارتیہ جنتا پارٹی نے کانگریس پر سنگین الزام لگایا اور کہا کی وہ اپنی حکومت عملی اپنی مفاد کے لئے کر رہی
بھارتی جنتا پارٹی نے آج 3 گھنٹے کا مظاہرہ حکومت کے خلاف کیا جس میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں نے خطاب کیا اور کانگریس پر سنگین الزامات لگائے
کانگریس نے انتخابات کے وقت وعدہ کیا کی حکومت عدل اور انصاف پسند ہوگی مگر جب کانگریس کے کارپوریٹر مونسیپل کارپوریشن کے افسر پر ہاتھ اٹھاتے ہیں تب اس پر کوئی کڑی کاروائی نہیں ہوتی مگر جب بھارتی جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی ہاتھ اٹھاتے ہیں تو اس پر کڑی کاروائی کی جاتی ہے جیل تک جانا پڑتا ہے یہ ہے کانگریس کا کا دوغلہ چہرہ جو کہتی کچھ اور ہے کرتی کچھ اور ہے آج قانون انتظام درہم برہم ہو گیا ہے مجرم پکڑے نہیں جا رہے ہیں اور بے قصوروں کو جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے حکومت روپے پیسے لے کر افسران کی تبادلے میں مصروف کسانوں کے ساتھ وعدہ خلافی کی جارہی ہے قرض معافی کے نام پر دھوکا کیا گئے ہو کے صحیح دام نہیں مل پا رہے ہیں کانگریس کے لیڈر ایسے مکانوں کی خرید و فروخت میں لگے جو خطرناک اور جر حالت ہوتے ہیں جس کی مونسپل کارپوریشن سن آف سران کا سے سے مل کر خریدا جاتا ہے سے بڑا فائدہ ملتا ہے ایسا ہی ایک معاملہ رکن اسمبلی آقاش وجے ورگی کے علاقے میں پیش آیا اور یہ پٹائی کا معاملہ ہو گیا مگر اس میں ان ان کا کوئی قصور نہیں کیونکہ انہوں نے مونسیپل کارپوریشن کے افسران سے بات کرنے کی کوشش کی تھی جس کو کو نظر انداز کردیا تھا

بھارتی جنتا پارٹی ٹی کے رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے مظاہرین سے کہا کہ اب وقت آگیا ہے جب ہمیں روڈ پر آکر احتجاج کرنا پڑے گا کانگریس حکومت نے جس حکومت عملی اختیار کر رکھی ہے ہم اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں یہ وہی لوگ ہے جو حکومت تشکیل ہونے کے بعد سے ایڈمنسٹریشن کا غلط استعمال کر رہے ہیں اپنے کارکنوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے یہ کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں آکاش وجے ور گی کے متعلق سے کہا کہ وہ ایک اچھے شخص اپنے علاقے کے خواتین کی حفاظت کے لیے یہ قدم اٹھایا بھارتیہ جنتا پارٹی ان کے ساتھ ہیں
بھارتیہ جنتا پارٹی کی کارکن بڑی اکثریت میں شریک ہوئے اور ایک لے میں کانگریس کی حکومت کے خلاف نعرے بند کیا

1, ای ٹی وی بھارت کو رکن اسمبلی رمیش مہند دولہ نے کہا کانگریس کے کارکن مونسیپل اہلکاروں سے مل کر کر ایسے جرم کانوں کی فروخت میں میں شریک ہے جن سے ان کو فائدہ ملتا ہے ہے ایسا لگتا ہے ہے افسران ان پوری طرح سے کانگریسی ہوگئے ہیں ہیں جس کے خلاف ہم نے آج مظاہرہ کیا
2, ای وی بھارت سے سابق رکن اسمبلی جیتو جراتیں نے کہا کہ مونسیپل جیسی ذمہ دار سنستھان کے افسر پر کانگریس کا ایک کارپوریٹر ہاتھ اٹھاتا ہے اس کو بچانے کے لیے پوری کانگریس لگ جاتی ہے کانگریس کے کارکن نیپالی کے دفتر میں اپنا نا برتھ ڈے کیک کاٹتے ہیں مگر پولیس افسران کوئی کاروائی نہیں کرتے تو مجھے ایسا لگتا ہے کی حکمرا ان کمزور ا بے بے بس جمہوریت کا اس سے بڑا کوئی مذاق نہیں ہوسکتا اس پر بھارتی جنتا پارٹی کو بھی سوچنا ہے اور ملک کو تھی کیونکہ جس طرح سے سے آج صوبے میں حالات پیدا ہو رہے ہیں

Conclusion:آکاش وجے ورگی نے جب سے مونسیپل پر ہلکاروں کی پٹائی کی ہے تب سے سیاست بہت گرم ہو گئی ہے روز کوئی نہ کوئی احتجاج اور نی مسائل پیدا ہو رہے ہیں کبھی مونسیپل اہلکار کمشنر سے مل کر حفاظت کی مطالبہ کرتے ہیں تو کبھی بھارتی جنتا پارٹی کی میر ر آکاش کو ہدایت دیتی ہوئی نظر آتی ہیں
واضح اندور مونسیپل پر بھارتی جنتا پارٹی کا قبضہ ہے
Last Updated : Jun 29, 2019, 4:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.