ETV Bharat / briefs

'مراد آباد میں ترقیاتی اقدامات نہیں کیے گئے' - بی جے پی کے سینیئر رہنما نے اپنے ہی امیدوار پر نکتہ چینی کی

اترپردیش کے معروف شہر مرادآباد لوک سبھا حلقے سے بی جے پی نے سرویش کمار کو اپنا امیدوار منتخب کیا ہے۔

بی جے پی کے سینیئر رہنما نے اپنے ہی امیدوار پر نکتہ چینی کی
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 9:38 PM IST

گزشتہ عام انتخابات میں بی جے پی کے سرویش کمار نے سماج وادی پارٹی کے امیدوار ایس ٹی حسن کو شکست دی تھی۔

بی جے پی کے ہی سینیئر رہنما دیپک اگروال نے سرویش کمار پر تنقید کی ہے۔

انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مرادآباد میں کوئی بھی ترقیاتی کام نہیں کرائے گئے۔اور کسانوں کے بھی مسائل کا کچھ حل نہیں نکالا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سرویش کمار نے ایک گاؤں بھی گود لیا تھا لیکن وہاں بھی کوئی ترقی و کام کاج نہیں ہوئے ہیں وہ گاؤں بھی بدحال ہے۔

گزشتہ عام انتخابات میں بی جے پی کے سرویش کمار نے سماج وادی پارٹی کے امیدوار ایس ٹی حسن کو شکست دی تھی۔

بی جے پی کے ہی سینیئر رہنما دیپک اگروال نے سرویش کمار پر تنقید کی ہے۔

انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مرادآباد میں کوئی بھی ترقیاتی کام نہیں کرائے گئے۔اور کسانوں کے بھی مسائل کا کچھ حل نہیں نکالا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سرویش کمار نے ایک گاؤں بھی گود لیا تھا لیکن وہاں بھی کوئی ترقی و کام کاج نہیں ہوئے ہیں وہ گاؤں بھی بدحال ہے۔

Intro:بھاجپا سینئر لیڈر دیپک اگروال نے بی جے پی کے امیدوار سرویس کمار پر ترقی کو لے کر لگائے سوالیہ نشان


Body:اترپردیش کے مراد آباد میں لوک سبھا سے بی جے پی پارٹی سے سابق سنسر قورسرویس کمار موجودہ بی جے پی سے امیدوار ہیں بی جے پی سے امید بہار سرویس کمار نے سال 2014 میں سماج وادی پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر ایس ٹی حسن کو شکست دی تھی اور عوام سے وعدہ کیا تھا کیوں ہے مرادآباد کا وکاص کریں گے سال 2019 کے انتخابات مرادآباد لوگ صبح 6 سے بی جے پی نے پھر ایک بار سابق سنسر سرویس کمار کو ہی ٹکٹ دے کر انتخاب میں اتارا ہے مرادآباد لوگ سبھا میں اب تک ان پانچ سالوں میں کتنی ترقی ہوئی ہے اس معاملے میں جب ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندے نے بی جے پی سینئر لیڈر اور اتر پردیش ادھیوگ ویاپار پرتیندھی کے صدر جناب دیپک اگروال سے مرادآباد کی ترقی اور موجودہ بی جے پی امیدوار اور سابق سنسد قومر سرویس کمار کے بارے میں سوال کیا کہ اب تک موجود سانسد نےکتنا کام کیا ہے تو بی جے پی سینئر لیڈر دیپاک اگروال نے سوالیہ نشان کھڑے کرتے ہوئے کہاں کی مرداباد میں اب تک ترقی نہیں کی ، بی جے پی کے سینئر لیڈر اور اترپردیش ادھیوگ ویاپار پرتندھی کے صدر نے بات چیت کے دوران بتایا کہ ضلع مراد آباد میں ترقی کے نام پر کوئی کام نہیں ہوا ہے مرداباد کوبھی بائی پاس بننا تھا جوکی اب تک شروع نہیں ہو سکا اور مرداباد لوکوں شیڑ پول دو تین سال سے بن رہا ہے لیکن اب تک شرو نہیں ہو سکا ایم ڈی اے سونک پور روڈ بائی پاس ہریدوار سے جوڑا جانا تھا جو کہ اب تک نہیں بنایا گیا کسانوں کے گنا بکایا کے سوال پر دیپک اگروال نے بتایا کہ چینی ملوں کے مالک پر بی جے پی اپنا سکھنجھا نہیں کس سکیں اسی وجہ سے گنا کسانوں کا بقایا نہیں دیا جا سکا جس سے کی کسان پریشان ہیں.. مرکزی حکومت کے ذریعے سبھی سانسدو کو گاؤں گود لینے کے لیے کہا گیا تھا جس میں مراداباد سے سانسد قمر سرویش کمار نے مرداباد کے تحصیل ٹھاکردوارا بلاک ڑلاری کے گاؤں سے سہسپوری کو گود لیا تھا لیکن آج تک گود لیا گاؤں بد حال ہے بھاجپاسینیر لیڑر دیپک اگروال اتر پردیش موجودہ سا نسد اور بی جے پی امیدوار پر نرازگی جتاتے ہوئےسولیا نشان لگائی ہھے


Conclusion:بھاجپا سینئر لیڈر دیپک اگروال سے ہمارے نمائندے کی خاص بات چیت
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.