ETV Bharat / briefs

رائنا میں ترنمول پر رگینگ کا الزام

مغربی بنگال کے بردوان۔ درگاپور پارلیمانی حلقے میں بی جے پی کے امیدوار نے ترنمول کانگریس کے حامیوں پررگینگ کا الزام لگایاہے۔

رائنا میں ترنمول پر رگینگ کا الزام
author img

By

Published : Apr 29, 2019, 11:41 AM IST

مغر بی بنگال کے آ ٹھ پا رلیما نی حلقوں میں سخت سکورٹی انتظامات کے درمیان تشد دکا سلسلہ جا ری ہے۔
بردوان۔درگاپور پارلیمانی حلقے کے رائناکے 123نمبر اور124 نمبرپولنگ بوتھوں پر تر نمول کا نگریس کے حامیوں پر رگینگ کرنے کا الزام عا ئد کیا گیا ہے۔
بی جے پی کے امیدوار سریندت سنگھ اوہلوالیہ کاکہناہے کہ رائناکے 123نمبر اور124 نمبرپولنگ بوتھوں پرترنمول کا نگریس کے کارکنان سرعام رگگینگ کر رہے ہیں۔ پولیس تماشا ئی بنی ہو ئی ہے۔ ان لوگوں کے خلاف اب تک کو ئی کارروا ئی نہیں کی گئی ہے۔
بی جے پی کےا میدوار کے مطابق الیکشن کمیشن سےشکایت درج کرا ئی گئی ہے۔
ترنمول کانگریس کے مطابق بی جے پی کے الزام بے بنیادہے۔ رگینگ کی شکایت کے بعد الیکشن کمیشن اب تک حرکت میں نہیں آ ئی ہے۔
الیکشن کمیشن نے کہاکہ اب تک رائناکے کسی بھی پولنگ بوتھ سے رگینگ کی شکایت موصول نہیں ہوئی ہے۔شکایت آ نے کے بعد فوراًکارروا ئی کی جا ئے گی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.