ETV Bharat / briefs

راجستھان بی جے پی صدر کا انتقال، پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ موخر

گزشتہ روز دارالحکومت دہلی میں راجستھان یونٹ کے بی جے پی صدر مدن لال سینی کا انتقال ہو گیا تھا، ان کی آخری رسومات آج ادا کی جائے گی۔

author img

By

Published : Jun 25, 2019, 10:28 AM IST

bjp-cancels-first-parliamentary-party-meeting-after-2019-lok-sabha-polls-due-to-death-of-mp-madan-lal-saini

مدن لال سینی کے انتقال کی وجہ سے آج بی جے پی پارلیمانی کمیٹی کی میٹنگ موخر کر دی گئی ہے۔

راجستھان بی جے پی صدر کا انتقال، پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ موخر

مدنلال سینی کی نعش کو آج جے پور پہنچا دیا گیا ہے، جہاں بی جے پی کے ریاستی صدر دفتر میں ان کی آخری زیارت کروائی جا رہی ہے۔

یہ سلسلہ بی جے پی کے ریاستی دفتر میں 10 بجے تک چلے گا، اس کے بعد 12 بجے سے دو بجے تک آبائی مکان پر ان کے نعش کو رکھا جائے گا، پھر تین بجے آخری رسومات ادا کی جائے گی۔

Intro:گزشتہ روز نئی دہلی میں ہو گیا تھا انتقال

Body:جے پور. بی جے پی راجستھان کے ریاستی صدر مدنلال سینی کی بوڈی آج دارالحکومت جے پور پہنچیں.. یہاں پر واقع کے ریاستی بی جے پی دفتر میں ان کی آخری زیارت کروائی جا رہی ہے... آخری بار زیارت کرنے کے لیے ریاست کے رہنماؤں کا تانتا بجے پی دفتر میں لگا ہوا ہے.. واضح رہے کہ سینی کا گزشتہ روز ز دلی کے ایک ہسپتال میں انتقال ہوگیا تھا...

یہ رہے گا پروگرام

سینی کی آخری زیارت بی جے پی کے ریاستی دفتر میں 7.30 سے 10 بجے تک, دوپہر کو 12 بجے سے 02 بجے تک گھر میں واقع ان کے گھر پر دوپہر 3 بجے آخری سفر نکالا جائے گا..

محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.