ETV Bharat / briefs

اسکول بس میں بھیانک آتشزدگی - بھیونڈی

بھیونڈی میں دیر رات اچانک ایک ایک بس میں آگ لگ گئی، مقامی افراد نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی پر ناکامی ہاتھ لگی۔

بس میں بھیانک آتشزدگی
author img

By

Published : May 31, 2019, 8:15 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے صنعتی شہر بھیونڈی میں دیر رات اچانک ایک بس آگ کے شعلوں میں تبدیل ہوگئی مقامی لوگوں نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی، لیکن وہ ناکام رہے۔

بس میں بھیانک آتشزدگی

فائر بریگیڈ عملہ نے جائے حادثہ پر پہنچ کر آتشزدگی پر قابو پانے کی کوشش کیا مگر تب تک پوری بس خاکستر ہوچکی تھی۔

پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی کے مہاڑا کالونی علاقے میں دیر رات سکولی بس میں آگ کے شعلے اٹھنے لگے، جسے دیکھ کر مقامی افراد نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کرنے لگے مگر ناکام رہے اور انہوں نے فائر بریگیڈ کو خبر کیا۔

جب فائر بریگیڈ عملہ جائے واردات پر پہنچا تب تک بس جل کر خاک ہوچکی تھی۔

مقامی افراد کے مطابق بس پارک تھی مگر اچانک صمد شیخ نامی شخص کی بس سے آگ کے شعلے اٹھنے جس کے بعد اطراف میں کھڑی کئی بسوں کو مقامی افراد نے بچا لیا۔

اس واردات سے پورے علاقے میں ہلچل مچ گئی، جائے واردات پر پہنچی نظام پورہ پولیس نے پنچ نامہ کے بعد بس مالک کی تحریر پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔

بس مالک کا الزام ہے بس میں آگ لگی نہیں بلکہ لگائی گئی ہے، پولیس اس پورے معاملے کو مختلف زاویوں سے تفتیش کرنے میں مصروف ہے۔

Intro:بھیونڈی :بس میں آتشزدگی ،خاکستر

مہاراشٹر کے صنعتی شہر بھیونڈی میں دیر رات اچانک ایک آگ کے شعلوں میں تبدیل ہوگئی مقامی افراد نے آتشزدگی پر قابو پانے کی کوشش کیا مگر وہ ناکام رہے. فائر بریگیڈ عملہ نے جائے حادثہ پر پہنچ کر آتشزدگی پر قابو پانے کی کوشش کیا مگر تب تک پوری بس خاکستر ہوچکی تھی.

پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی کے مہاڑا کالونی علاقے میں دیر رات کھلے میدان میں پارک اسکول طلبہ کو لیجانے والی بس سے آگ کے شعلے اٹھنے لگے جسے دیکھ کر مقامی افراد دوڑے اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کرنے لگے مگر ناکام ہونے کے بعد فائر بریگیڈ کو طلب کیا فائر بریگیڈ کے عملہ نے پہنچ کر آگ پر قابو پایا مگر تب تک ایم ایچ 04 جی 6679 بس جل کر خاک ہوچکی تھی. مقامی افراد کے مطابق مذکورہ علاقے کے میدان میں کئی بس پارک تھی مگر اچانک صمد شیخ نامی شخص کی بس سے آگ کے شعلے اٹھنے جسکے بعد اطراف میں کھڑی کئی بس کو مقامی افراد کی حاضر دماغی کو ثبوت دیتے ہوئے بچا لیا. اس واردات سے پورے علاقے میں زبردست سراسیمگی پھیلی ہوئی ہے. جائے وقوع پر پہنچی نظام پورہ پولیس نے  پنچنامہ کر بس مالک کی تحریر پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر تحقیقات شروع کردیا ہے. بس مالک کا الزام ہے بس میں آگ لگی نہیں بلکہ لگائی گئی ہے. پولیس اس پورے معاملے کو مختلف زاویہ سے تفتیش کرنے میں مصروف ہے. 

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Body: بھیونڈی :بس میں آتشزدگی ،خاکستر

Conclusion: بھیونڈی :بس میں آتشزدگی ،خاکستر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.