ETV Bharat / briefs

بھیونڈی کے ساتھ نہ انصافی ہوئی: سہاس بونڈے

author img

By

Published : Apr 17, 2019, 11:51 PM IST

ممبئی سے متصل بھیونڈی پارلیمانی نشست سے بطور آزاد امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے سہاس بونڈے نے کہا کہ مسلم اکثریتی علاقہ ہونے کی وجہ بھیونڈی کے ساتھ نہ انصافی کی گئی۔

bhivendi lok sabha indipendent candidate

مذکورہ آزاد امیدوار کے منظرعام پر آنے کے بعد سے وہ خبروں میں ہیں کیونکہ ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے کے وہ ہم شکل ہیں۔

انھوں نے کہا کہ بھیونڈی کی خستہ حالی کی وجہ انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں، بھیونڈی کی تعمیر و ترقی کے لئے کوئی کام نہیں کیا گیا۔سہاس بونڈے نے کہا مہاراشٹر کی امیر ترین میونسپل کارپوریشن آج بھکاری میونسپل کارپوریشن ہوگئی ہے۔ شہر کے راستے بد سے بدتر ہوگئے ہیں۔ کسی نے اس پر توجہ نہیں دی۔

انہوں نے کہاکہ بھیونڈی پاورلوم نگری ہے۔ ہندو اور مسلمان اس کے دو پہئے ہیں۔
بھیونڈی کو اسمارٹ سٹی کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا مگر بعد میں اس کا نام ہٹا دیا گیا کیونکہ یہ ایک مسلم اکثریتی علاقہ ہے۔
انھوں نے کہا کہ مسلم دشمنی کے چکر میں اس شہر میں رہنے والے ہندو بھی پریشان ہورہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.