ETV Bharat / briefs

بنگلور میں مذہبی پرچم کو جبراً ہٹایا گیا

author img

By

Published : Apr 16, 2019, 8:57 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور کے علاقے میں بی جے پی کے ایک رہنما نے ایک مسلم کی رہائش گاہ سے مذہبی پرچم کو جبراً ہٹوانے لگایا اور ایک خاتون کو 'بھارت ماتا کی جئے' کہنے پر مجبور کیا گیا۔

بنگلور میں مذہبی پرچم کو جبراً ہٹایا گیا

بی جے پی کے ان کارکنوں نے پاکستانی پرچم سمجھ کر اس کو ہٹانے پر مجبور کیا جب انہیں بتایا گیا کہ یہ پرچم مذہبی پرچم ہے تو انہوں نے متاثرہ اہل خانہ سے معافی مانگی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.