ETV Bharat / briefs

اسلام پور حادثہ: ہلاک شدگان کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا اعلان

شمالی دیناج پور کے اسلام پور میں بجلی کی زد میں آکر زخمی ہونے والوں میں سے ایک اور نوجوان کی موت ہوگئی. اس طرح مرنے والوں کی تعداد تین ہوگئی ہے.

اسلام پور حادثہ: ہلاک شدگان کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا اعلان
اسلام پور حادثہ: ہلاک شدگان کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا اعلان
author img

By

Published : Nov 2, 2020, 9:08 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی دیناج پور کے اسلام پور کے بائی پاس کے قریب گزشتہ روز عیدملادالنبی کے جلوس سے واپس گھر جانے کے دوران متعدد افراد بجلی کی زد میں آ گئے تھے.

بجلی کی زد میں آنے کے سبب موقع پر ہی دو نابالغ کی موت ہو گئی تھی. دیگر افراد کی موت ہسپتال میں ہوئی تھی.

قاسم نام کے جوان کو اتر بنگال میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں آج ان کی موت ہوگئی.

اس واقعے میں 13 لوگ شدید طور پر زخمی ہو گئے تھےجن میں تین افراد کی حالت اب بھی سنگین بتائی جا رہی ہے.

دوسری طرف وزیر اعلی ممتا بنرجی نے اس سانحہ میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کو دو دو لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50-50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا.

شمالی دیناج پور کے ضلع مجسٹریٹ اروند کمار اور رکن اسمبلی عبدالکریم چودھری نے ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کو دو دو لاکھ روپے کے چیک دئیے.

دوسری طرف اسلام پورنیونسپلٹی کے ایڈمنسٹریٹو زخمیوں کو 50-50 ہزار روپے کے چیک دئیے.

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام پور بائی پاس کے قریب بجلی کی زد میں متعدد افراد زخمی ہوگئے تھے جن میں چار لوگوں کی موت ہوگئی.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.