ETV Bharat / briefs

' مشکل حالات میں آئی پی ایل کی کامیابی ناقابل فراموش'

بی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی نے کہا کہ انہیں یقین ہی نہیں ہو رہا ہے کہ آئی پی ایل کل فائنل میچ کھیلا جائے گا.

author img

By

Published : Nov 8, 2020, 6:40 PM IST

' مشکل حالات میں آئی پی ایل کی کامیابی ناقابل فراموش'
' مشکل حالات میں آئی پی ایل کی کامیابی ناقابل فراموش'

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سورو گنگولی نے انڈین ہریمئیر لیگ کے کامیاب انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا.

ان کا کہنا ہے کہ ‘ مجھے یقین نہیں ہو رہا ہے کہ کورونا کے سبب مشکل دور ہونے کے باوجود آئی پی ایل کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا. ’

انہوں نے کہا کہ ‘ انڈین پریمئیر لیگ کے دبئی میں منعقد کرنے کے فیصلے کے بعد میں افتتاحی میچ تک اس کو لے کر فکرمند رہا. ’

سورو گنگولی کا کہنا ہے کہ افتتاحی میچ سے ٹورنامنٹ کے فائنل میچ سے ایک پہلے یعنی آج تک ذہنی طور پر الجھن میں مبتلا رہا.

بی سی سی آئی کے صدر کے مطابق وہ ہر وقت آئی پی ایل کے اس ایڈیشن کے کامیاب انعقاد کے بارے میں سوچ کر پریشان رہا کیونکہ اس مرتبہ کے حالات بالکل مختلف رہے.

سابق بھارتی کپتان کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ ڈر دبئی میں ٹورنامنٹ کرانے کے فیصلے کو لے کر لگتا تھا

حالانکہ یہ فیصلہ مجموعی تھا اس کے باوجود اس کو لے کر کافی فکر مند رہا لیکن کل فائنل میچ ہوتے ہی آئی پی ایل کا اختتام ہو جائے گا

انہوں نے کہا کہ فائنل میچ کے کامیابی کے ساتھ انعقاد میری زندگی کا سب اہم اور یادگار لمحہ ثابت ہو گا.

بی سی سی آئی کے صدر کا کہنا ہے کہ اس کامیابی میں میرے ساتھ ساتھ وہ تین سو لوگ بھی شامل ہیں جنہوں نے اس کے دن رات ایک کرکے کام.

انہوں نے کہا کہ تین لوگوں دن رات کام کرکے ایک ناممکن کو ممکن بدل دیا. اس سے خوشی اور یادگار بات اور کیا ہو ہو سکتی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.