ETV Bharat / briefs

'عام انتخابات میں بی جے پی کا خاتمہ یقینی' - ضلع مالدہ کے بہرام پور

مغربی بنگال کے ضلع مالدہ کے بہرام پور سے ترنمول کانگریس کی امیدوار اپُروا سرکار کی انتخابی مہم میں پارٹی سربراہ اور وزیراعلی مغربی بنگال ممتابنرجی نے کہا کہ 'عام انتخابات میں بی جے پی کی شکست یقینی ہے'۔

دوہزار انیس بی جے پی فنیش
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 9:57 PM IST

اس موقع پر انھو ں نے خطاب کرتے ہوئے دو ہزار انیس بی جے پی فنیش کا نعرہ لگایا۔
انھوں نے مودی سرکار کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
چیف منسٹر مغربی بنگال نے عوام سے اپیل کی اپ اپنے ہی ملک میں غیر ملکی نہیں ہونا چاہتے ہیں اور این آر سی کے عمل کو نہیں چاہتے ہیں تو آپ اپنا ووٹ ترنمول کانگریس کی امیدوار کے حق میں دیں۔
انھو ں نے کہا کہ بنگال میں امن اور بھائی چارہ کے لے ترنمول کانگریس کو ووٹ دیں۔
انھو ں نے کہا کہ مرکز میں اگلی سرکار جو بنے گی اس میں بنگال اور اترپردیش کا اہم رول ہوگا۔
اس موقع پر انھوں نے اپنی حکومت کی کارکردگی کو پیش کرتے ہوئے دعوی کیا کہ بھارت کی کسی ریاست میں اس طرح کے تاریخی اقدامات نہیں کئے۔
انھوں نےبی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بی جے پی کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کئے۔بلکہ فلاحی اقدامات کو زمین پر کردکھایا ۔

Intro:مالدہ ضلع کے بہرام پور پارلیمانی حلقہ سے ترنمول کانگریس کی امیدوار اپروا سرکار کی حمایت میں ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے کاندی ایک سیاسی جلسے میں خطاب کرتے ہوئے 2019 میں بی جے پی فینیش کا نعرہ دیا اس کے ساتھ ہیں بنگال میں تین ملک کانگریس کو 42 میں 42 سیٹوں پر جیت حاصل کرنے کی بات کہی اور نوٹ بندی پر بی جے پی کی ایک بار پھر سے نکتہ چینی کی

Body:بہرام پور کے کاندھے میں ماندہ بناۓ گۓ نیں تے ملک کانگریس کے امیدوار اپروا سرکار کے حمایت میں سیاسی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ لوگ بہرام پور میں امن و امان چاہتے ہیں تو تم ملک کانگریس کے امیدوار کو ووٹ دیں انہوں نے اس سلسلے میں مزید کہا کہ اگر آپ لوگ پانچ سالوں کے لئے غیر ملکی ہونا نہیں چاہتے ہیں اگر آپ لوگ این آر سی نہیں چاہتے ہیں تو آپ لوگ ترنمول کانگریس کو ووٹ دیں انہوں نے کہا کہ یہ حکومت صرف مودی کی حکومت نہیں ہے بلکہ سب کی حکومت ہے انہوں نے کہا کہ آئندہ دہلی میں جو حکومت بنے گی اس میں یوپی اور بنگال کا اہم رول ہوگا اس کے علاوہ انہوں نے بی جے پی کی جانب سے جو الزام لگایا جاتا ہے کہ بنگال میں درگا پوجا سرسوتی پوجا نہیں ہوتا یہ سراسر جھوٹ پر مبنی ہے اور یہاں کے عوام ہی جانتی ہے کہ یہاں آ درگا پوجا ہوتا ہے یا نہیں 2019 میں بی جے پی فنیش ہوگی جہاں ایک طرف بی جے پی نے گزشتہ پانچ سالوں میں صرف جھوٹے وعدے کے ہیں تین ملک کانگریس نے بنگال کے عوام کے حق میں بہت کام کیا ہے ہم نے مرنے والوں کے لیے بھی ایک اسکیم شروع کی ہے جن کو سرکار کی طرف سے مراعات دی جاتی ہیں ہم نے کسانوں کا ٹیکس معاف کیا ہے اس کی مثال پورے ہندوستان میں نہیں ملتی ہم نے کسانوں کے لیے وظیفہ دینے کا انتظام کیا ہے جس کے نتیجے میں ساڑھے سات لاکھ کسانوں کو پانچ لاکھ روپے ملیں گے گھریلو عورتوں کے حق میں اسمارٹ کارڈ ہوگا لڑکیوں کے لئے صحت ساتھی اسکیم شروع کیا گیا مفت میں علاج کا ہم نے انتظام کیا ہے اور لاکھوں لڑکیاں ہماری کنم یا شری اسکیم سے فیض یاب ہو رہی ہے. انھوں نے بی جے پی کے لیڈروں پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ دہلی سے لوگ آتے ہیں اور جاتے ہیں مودی کی طرف اشاروں میں طنز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو لوگ اپنی فیملی نہیں دیکھ پاتے ہیں وہ عوام کو کیا دیکھیں گے بنگال اڑیسہ اور دہلی میں بی جے پی کو ملے گا ویسے میں بی جے پی ہیرو کیسے بنے گا گمان اکھلیش یادو اور مایاوتی کے علاوہ دوسری پوزیشن پر مرکزی حکومت کی جانب سے زیادتی کی جارہی ہیں مودی کے دورے حکومت میں دو کروڑ لوگوں نے روزگار گوایا ہے کسانوں نے خودکشی کی ہے انہوں نے آر ایس ایس پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کیا ہندو مذہب دوسرے مذاہب کے لوگوں کو قتل کرنے کی ترغیب دیتا ہے سی پی آئی ایم اور کانگریس پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کہ یہ لوگ بی جے پی کے ساتھ ملے ہوئے ہیں جب ترنمول کانگریس پارٹی اس لیے بنائی گئی تھی کہ کانگریس نے خود کو سی پی ایم کے یہاں گروی رکھ دیا تھا.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.