ETV Bharat / briefs

قانونی امور سے متعلق شعور بیداری پروگرام - Kashmir

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے مختلف اسکولوں میں زیر تعلیم طلباء کے لیے قانون سے متعلق جانکاری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

کولگام: قانونی آگاہی سے متعلق شعور بیداری پروگرام
author img

By

Published : Jun 11, 2019, 8:25 PM IST

نمائندے کے مطابق یہ جانکاری کیمپ ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی اور محکمہ تعلیم کے اشتراک سے منعقد کیا گیا۔

کولگام: قانونی آگاہی سے متعلق شعور بیداری پروگرام

اس موقع پر ڈسٹرکٹ کورٹ سے آئے ہوئے متعدد وکلاء نے طلبہ و طالبات کو قانون سے متعلق جانکاری فراہم کی۔

کیمپ میں مختلف وکلاء اور ماہر قانون نے طلباء سے خطاب کیا۔ اس دوران وکلاء، ماہر قانون اور محکمہ تعلیم کے درجنوں افسران موجود تھے۔

ڈسٹرکٹ لیگل سروس آتھارٹی اور محکمے تعیلم کے اشتراک سے کولگام کے مختلف اسکولوں میں طلباہ و طلبات کو قانون سے متعلق جانکاری دی گی۔اس موقے پر ڈسٹرکٹ کوٹ سے آیے ہوہے کیئ وکیلا نے طلباہ و طلبات میں قانوں سے متعلق جانکاری دی دراصل ان مختلف اظلاع میں کوٹ کی جانب سے طلباہ و طلبات میں قانوں کے مختلف سکشنز کے بارے میں آگاہ کیا جاتا ہیں۔ کولگام میں آج اسی گھڑی کے پیش نظر گوریمنٹ گرلز اسکول اور بائز ہائر سکنڈی اسکول میں اس طرح کی جانکاری بچوں کو دی گی پروگرام میں اسکولی بچوں کے علاوہ ڈسٹرکٹ کوٹ سے آیے ہوہے وکلا اور محکمے تعلیم کے آفسران موجود تھے۔ 
تنویر وانی کولگام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.