ETV Bharat / briefs

بے روزگار نوجوانوں کے لیے تربیتی کیمپ

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک نجی کمپنی کی جانب سے بے روزگار نوجوانوں کے لیے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

بے روزگار نوجوانوں کے لئے تربیتی کیمپ
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 8:10 PM IST

کیمپ میں ضلع انتظامیہ اور مختلف کالجوں سے وابستہ استاتذہ کے علاوہ کثیر تعداد میں طلباء و طالبات نے شرکت کی۔

بے روزگار نوجوانوں کے لئے تربیتی کیمپ

ضلع کولگام میں سرگرم ایک نجی کمپنی کی جانب سے آئے روز نوجوانوں کو نوکریوں کے بجائے خود روزگار کمانے کی مہم چلارئی جا رہی ہے۔

اسی سلسلے کے تحت پیر کو کولگام میں اس تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء کی کائونسلگ کرکے انہیں خود روزگار کمانے پر زور دیا گیا۔

Intro:نجی کمپنی کی جانب سے کولگام میں بیداری مہم

Body:
جنوبی کشمیر کے کولگام میں آج نجی کمپنی ( think and win)کی جانب سے پڑے لکھے بے روزگار نوجوانوں کو خود کفیل روزگار کے مواقف پیدا کرنے کے لیے کمپنی کی جانب سے جانکاری دی گی۔ پروگرام میں اسیٹینٹ کمشنر رینو میر امتیاز کے علاوہ مختلف کالجوں سے وابسطہ لکچراس موجود تھے۔ دراصل کمپنی کی جانب سے کولگام میں ان دنوں نجی کمپنی کی جانب سے بیداری مہم چلاہی جارہی ہیں۔ جس میں پڑے لکھے نوجوانوں کو کمپنی کی طرف سے مختلف طریقے سے آگاہ کرتی ہیں۔ اور انہں بہتریں نوکریاں مہا کرا رہی ہیں۔

Conclusion:تنویر وانی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.