ETV Bharat / briefs

بولیویا: بس حادثے میں متعدد ہلاک

بولیویا میں ایک بس حادثہ ہوا ہے، جس میں سات افراد ہلاک کے ہلاک اور درجنوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

author img

By

Published : Apr 12, 2019, 1:14 PM IST

Updated : Apr 12, 2019, 2:25 PM IST

بولیویا بس حادثہ

بولیویا کے جنوب مغربی علاقے میں ایک ہائی وے پر مسافر بس پلٹنے سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ تقریباً 30 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

خیال رہے کہ مقامی حکام نے جمعرات کو اس کی اطلاع دی۔

واضح رہے کہ حادثے میں تباہ بس ٹرانس توپيجا کمپنی کی تھی، یہ اوررو، پوٹوسی علاقے میں پان امریکہ ہائی وے پر اپنی بائیں جانب پلٹ گئی۔

حادثے کی وجہ سے بس کے بائیں جانب زیادہ نقصان ہوا اور اس طرف بیٹھے تمام مسافر سب سے زیادہ ہلاک ہوئے۔

مقامی حکام کے مطابق زخمیوں کو چلپٹا اور اوررو کے ہسپتالز میں داخل کرایا دیا گیا، جہاں ان کا علاج چل رہا ہے، جبکہ حادثے کی وجوہات کا پتہ ابھی تک نہیں چل سکا۔

Intro:Body:

At least seven dead in Bolivia bus accident

Conclusion:
Last Updated : Apr 12, 2019, 2:25 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.