ETV Bharat / briefs

مہاراشٹر: ڈیم ٹوٹنے سے سات گاؤں زیرآب - Ratnagiri district of Maharashtra

ریاست مہاراشٹرمیں گذشتہ چند روز سے موسلادھار بارش کی وجہ سے کئی افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

مہاراشٹر میں بارش کا قہر جاری
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 10:31 AM IST

Updated : Jul 3, 2019, 1:45 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے رتنا گری میں ڈیم ٹونٹے سے ہلاک ہونے والوں تعداد بڑھ کر 11 ہو گئی ہے، جبکہ تاحال درجنوں افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔

مہاراشٹر: ڈیم ٹوٹنے سے سات گاؤں سیلاب کی زد میں

اطلاعات کے مطابق تیز بارش کی وجہ سے تیورے ڈیم کی دیوار ٹوٹ گئی۔

رتنا گری میں رتنا تیواری ڈیم کے ٹوٹنے سے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ ڈیم کے ٹوٹنے سے سات گاؤں سیلاب کی زد میں آ گئے۔

تیورے ڈیم کے ٹوٹنے کے بعد مقامی انتظامیہ، پولیس اور این ڈی آر ایف کی ٹیم امدادی کارروائی میں مصروف ہے۔

مہاراشٹر میں تاحال شدید بارش کی وجہ سے 36 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ بھاری بارش کی وجہ سے ممبئی اور اس کے مضافات میں سیلابی صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔

ممبئی میں گزشتہ پانچ برس کے بعد منگل کے روز سب سے زیادہ بارش ہوئی۔

Intro:संपूर्ण प्रकरणाची चौकशी होईल - जिल्हाधिकारी

रत्नागिरी, प्रतिनिधी

तिवरे गावातील धरण फुटल्यानंतर रात्री या गावाला जिल्हाधिकारी सुनिल चव्हाण यांनी भेट दिली. आणि परिस्थितीचा आढावा घेतला. दरम्यान धरणाला गळती होती, आशा तक्रारी ग्रामस्थानीं यापूर्वी केल्या होत्या. माझ्यासमोर आज माझ्या समोर ही ग्रामस्थांनी वस्तुस्थिती सांगितली.. दरम्यान या संपुर्ण प्रकरणाच्या चौकशीचे होईल असं जिल्हाधिकारी सुनील चव्हाण यांनी स्पष्ट केलं आहे.. . त्यांच्याशी बातचित केलीय आमचे रत्नागिरीचे प्रतिनिधी राकेश गुडेकर यांनी.Body:संपूर्ण प्रकरणाची चौकशी होईल - जिल्हाधिकारीConclusion:संपूर्ण प्रकरणाची चौकशी होईल - जिल्हाधिकारी
Last Updated : Jul 3, 2019, 1:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.