ETV Bharat / briefs

اشوک گہلوت کی مدن لال سینی کو خراج عقیدت

مدن لال سینی کی نعش کو آج راجستھان کے دارالحکومت جے پور پہنچا دیا گیا ہے، جہاں بی جے پی کے ریاستی صدر دفتر میں ان کی آخری زیارت کروائی جا رہی ہے۔

author img

By

Published : Jun 25, 2019, 12:53 PM IST

ashok-gehlot-pays-tribute-to-madan-lal-saini-1

راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت جے پور میں ریاستی دفتر پہنچے اور مدن لال سینی کو خراج عقیدت پیش کی۔

اشوک گہلوت کی مدن لال سینی کو خراج عقیدت

اس کے دوران اشوک گہلوت کے ساتھ کئی ریاستی وزرا موجود تھے۔ سابق وزیراعلی وسندھرا راجے نے بھی مدن لال سینی کو خراج عقیدت پیش کی۔

اس موقعے پر اشوک گہلوت نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ سینی کے انتقال کی خبر سے انھیں کافی افسوس ہوا۔

گزشتہ روز دارالحکومت دہلی میں راجستھان یونٹ کے بی جے پی صدر مدن لال سینی کا انتقال ہو گیا تھا، جس کی آج آخری رسومات ادا کی جائے گی۔

مدن لال سینی کے انتقال کی وجہ سے آج بی جے پی پارلیمانی کمیٹی کی میٹنگ موخر کر دی گئی ہے۔

مدن لال سینی کی نعش کو آج جے پور پہنچا دیا گیا ہے، جہاں بی جے پی کے ریاستی صدر دفتر میں ان کی آخری زیارت کروائی جا رہی ہے۔

یہ سلسلہ بی جے پی کے ریاستی دفتر میں 10 بجے تک چلے گا، اس کے بعد 12 بجے سے دو بجے تک آبائی مکان پر ان کے نعش کو رکھا جائے گا، پھر تین بجے آخری رسومات ادا کی جائے گی۔

Intro:ریاستی بی جے پی دفتر پہنچ کر کی خراج عقیدت پیش

Body:جے پور. مدنلال سنی کے انتقال کی خبر ملنے کے بعد ریاست کے تمام رہنما بی جے پی دفتر پہنچ رہے ہیں.. یہاں پر سینی کو خراج عقیدت پیش کی جارہی ہے.. اس درمیان بھارتی ریاست راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت بھی ریاستی بی جے پی دفتر پہنچے.. یہاں پر انہوں سینی کو خراج عقیدت پیش کی... گہلوت کے ساتھ ریاست کے وزیر بھی موجود رہے... سابق وزیراعلی وسندھرا راجے نے بھی خراج عقیدت پیش کی... اس دوران گہلوت نے کہا کہ سینی کے انتقال کی خبر اچانک سے ہمیں معلوم ہوئی اس لیے ہمیں کافی زیادہ افسوس ہے...

بائٹ- وزیر اعلی گہلوت

جے پور

6375339970

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.