ETV Bharat / briefs

حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں اسد الدین اویسی کا دورہ

author img

By

Published : Apr 11, 2019, 12:38 PM IST

عام انتخابات کے پہلے مرحلے کی رائے دہی کا آغاز حلقہ پارلیمان حیدرآباد میں انتہائی سست رفتاری سے ہوا، اور حیدراباد کے پرانے شہر میں تقریباً تمام پولنگ مراکز پر ابتدائی ساعتوں میں رائے دہندوں کی طویل قطاریں نہی دیکھی گئیں۔

اویسی نے پارلیمانی حلقے کا دورہ کیا

رائے دہندوں کے رجحان کو دیکھتے ہوئے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اسمبلی انتخابات سے بھی کم پولنگ ہوگی۔

دن چڑھتے تپش میں اضافے کے باعث رائے دہندے گھروں میں رہنے کو ہی ترجیح دینے لگے۔

اویسی نے پارلیمانی حلقے کا دورہ کیا

چوتھی مرتبہ عوام کا خط عتماد حاصل کرنے انتخابی میدان میں ایم آئی ایم امیدوار صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی صبح کی اولین ساعتوں سے ہی موٹر سائیکل اور کار میں دورہ کرتے ہوئے دیکھے گئے۔

Intro:عام انتخابات کے پہلے مرحلے کی رائے دہی کا آغاز حلقہ پارلیمان حیدرآباد میں انتہائی سست رفتاری سے ہوا. حلقہ حیدراباد کے پرانے شہر میں تقریبا تمام پولنگ بوتھس پر ابتدائی ساعتوں میں رائے دہندوں کی طویل قطاریں نہی دیکھی گئیں.
رائے دہندوں کے رجحان کو دیکھتے ہوئے یسا لگتا ہے کہ اسمبلی انتخابات سے بھی کم پولنگ ہوگی. دن چڑھتے تپش میں اضافے کے باعث رائے دہندے گھروں میں رہنے کو ہی ترجیح دینے لگے.
چوتھی مرتبہ عوام کا خط عتماد حاصل کرنے انتخابی میدان میں سب سے طاقتور امیدوار صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی صبح کی اولین ساعتوں سے ہی موٹر سائیکل اور کار میں دورہ کرتے ہوئے دیکھے گئے.

Body:عام انتخابات کے پہلے مرحلے کی رائے دہی کا آغاز حلقہ پارلیمان حیدرآباد میں انتہائی سست رفتاری سے ہوا. حلقہ حیدراباد کے پرانے شہر میں تقریبا تمام پولنگ بوتھس پر ابتدائی ساعتوں میں رائے دہندوں کی طویل قطاریں نہی دیکھی گئیں.
رائے دہندوں کے رجحان کو دیکھتے ہوئے یسا لگتا ہے کہ اسمبلی انتخابات سے بھی کم پولنگ ہوگی. دن چڑھتے تپش میں اضافے کے باعث رائے دہندے گھروں میں رہنے کو ہی ترجیح دینے لگے.
چوتھی مرتبہ عوام کا خط عتماد حاصل کرنے انتخابی میدان میں سب سے طاقتور امیدوار صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی صبح کی اولین ساعتوں سے ہی موٹر سائیکل اور کار میں دورہ کرتے ہوئے دیکھے گئے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.