ETV Bharat / briefs

ریاستی وزیر اروند پانڈے کا بیٹا ہلاک

اتراکھنڈ کے ریاستی وزیر اروند پانڈے کا بیٹا انکُر پانڈے کار حادثے میں ہلاک ہوگئے۔

اروند پانڈے کا بیٹا ہلاک
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 4:24 PM IST

دوپہر 3 بجے نیشنل ہائی وے 24 کے قریب فرید پور کے پاس یہ حادثہ پیش آیا۔

اس حادثے میں دو دیگر افراد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ اور ایک فرد شدید زخمی ہوا ہے۔

یہ لوگ شادی میں شرکت کے لیے اتراکھنڈ سے گورکھپور جارہے تھے۔ تبھی یہ حادثہ پیش آیا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.