ETV Bharat / briefs

دفعہ 370 اور 35 اے کے ساتھ کوئی بھی چھیڑ چھاڑ نہیں کرسکتا - article 370

نیشنل کانفرنس کے پلوامہ سیٹ سے امیدوار جسٹس حسنین مسعودی نے کہا کہ دفعہ 370 اور 35  اے یہ ایسی مضبوط دفعات ہیں جس میں کسی بھی قسم کا سیاسی داؤ پیچ کام نہیں کرسکتا ہے۔

دفعہ 370 اور 35 اے کے ساتھ کوئی بھی چھیڑ چھاڑ نہیں کرسکتا
author img

By

Published : Apr 10, 2019, 3:17 PM IST

جنوبی کشمیر کے کئی علاقوں میں مختلف سیاسی پارٹیوں نے ووٹرز کو لبھانے کے لیے میٹنگز اور جلسوں کا سلسلہ جاری ہے۔

اننت ناگ پلوامہ پارلیمنٹ سیٹ کے لیے نیشنل کانفرنس کے امیدوار جسٹس حسنین مسعودی نے اننت ناگ بلاک کمیٹی کے ساتھ میٹنگ کی ہے جس میں کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔

اس میٹنگ کے دوران موجودہ حالات اور نیشنل کانفرنس کو مضبوط بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے پر زور دیا گیا اور پارٹی امیدوار کو کامیاب بنانے کے لیے حکمت عملی کے تحت ووٹرز کے ساتھ رابطہ کرنے پر زور دیا گیا۔

جسٹس حسنین مسعودی نے اس موقعہ پر کہا کہ میں اگر چہ سیاست سے باہر تھا تاہم سیاسی حالات سے پوری طرح باخبر تھا۔

انہوں نے کہا کہ میں اپنے تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر لوگوں کی خدمت اور کشمیر کے عوام کی فلاح و بہبود کے کیے کام کرو گا۔

انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 اور 35 اے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ان دفعات کے ساتھ کوئی بھی چھیڑ چھاڑ نہیں کرسکتا ہے، کیونکہ یہ ایک ایسی مضبوط دفعہ ہے جس میں کسی بھی قسم کا سیاسی داو پیچ کام نہیں کرسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں بے جے پی کی پالسیوں کی وجہ سے انہیں لوگوں کی خفتگی کا سامنا ہے اور یہی وجہ ہے کہ بی جے پی 370 کے حوالے سے لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہاں کشمیریوں کو تنگ کرنے کے حربے استعمال کیے جا رہے ہیں، جسے کہ اسی ضمن میں ایک کڑی سرینگر جموں قومی شاہراہ کو دو دن بند رکھنے سے متعلق ہے، اس لیے یہاں کی عوام اگر بیدار نہیں ہو گی تو اور سختیاں اور بڑھ جائیں گی۔

جسٹس حسنین مسعودی نے اس دوران اننت ناگ یوتھ کمیٹی نیشنل کانفرنس سے بھی ملاقات کی اور نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ پارٹی کے ساتھ مل کر کام کریں، اور پارٹی امیدوار کو کامیاب کرنے کے لیے ووٹرز سے رابطہ کریں۔

Intro:ملک میں بے جے پی کی پالسیوں کی وجہ سے انہیں لوگوں کی خفتگی کا سامنا یے اور یہی وجہ ہے کہ بی جے پی ۳۷۰ کے آرڈ میں لوگوں کو پھر سے گمراہ کرنے کی کوشش کر رہئ یے

Body:پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ کا دن نزیک آنے کے ساتھ ہی مختلف سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کی جانب سے مہم میں تیزی آگئی ہیں۔

جنوبی کشمیر کے کئی علاقوں میں مختلف سیاسی پارٹیوں نے ووٹروں کو لبھانے کے لئے میٹنگووں اور جلسوں کا سلسلہ جاری ہے۔
اننت ناگ پلوامہ پارلیمنٹ سیٹ کے لئے نیشنل کانفرنس کے امیدوار جسٹس حسنین مسعودی نے اننت ناگ بلاک کمیٹی کے ساتھ میٹنگ کی ہے جس میں کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی

اس میٹنگ کے دوران موجودہ  حالات اور نیشنل کانفرنس کو مضبوط بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے پر زور دیا گیا اور پار ٹی امیدوار کو کامیاب بنانے کرنے کے لیے ایک حکمت عملی کے تحت ووٹروں کے ساتھ رابطہ  کرنے پر زور دیا گیا ہے 

جسٹس حسنین مسعودی نے اس موقعہ پر کہا کہ میں اگر چہ سیاست سے باہر تھا تاہم سیاسی حالات سے پوری طرح باخبر تھا ۔
انہوں نے کہا کہ میں اپنے تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر لوگوں کی خدمت اور کشمیر کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرو گا ۔
اور دفعہ ۳۷۰ ،۳۵ اے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اس کے ساتھ کوئی بھی چھیڑ چھاڑ نہیں کر سکتا ہے کیونکہ یہ ایک ایسا مضبوط دفعہ ہے جس میں کسی بھی قسم کا سیاسی داو پیچ کا نہیں کر سکتا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں بے جے پی کی پالسیوں کی وجہ سے انہیں لوگوں کی خفتگی کا سامنا یے اور یہی وجہ ہے کہ بی جے پی ۳۷۰ کے آرڈ میں لوگوں کو پھر سے گمراہ کرنے کی کوشش کر رہئ یے ۔

انہوں نے کہا کہ یہاں کشمیریوں کو تنگ طلب کرنے مضموم حربے استعمال کئے جا ریے ہیں جس کی ایک کڑی سرینگر جموں قومی شاہراہ کو دو دن بند رکھنا یے اور یہاں کی عوام اگر بیدار نہیں ہو گی تو اور سختیاں اور بڑ جائے گی۔ 
جسٹس م حسنین مسعودی نے اس دوران اننت ناگ یوتھ کمیٹی نیشنل کانفرنس سے بھی ملاقات کی اور نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ بیدار ہو کر پارٹی کے ساتھ مل کر کام کریں اور اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے کوششکریں ۔اور پار ٹی امیدوار کو کامیاب کرنے کے ووٹروں کے ساتھ رابطہ کریں ۔

 اس موقعہ پر جسٹس حسنین مسعودی نے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ریاست جموں کشمیر کی اسبلی صدر ریاست اور وزیراعظم کے عہدے کو بحال کرنے کی مختار یے 
 ۱۹۶۶ میں آین کی چھٹی ترمیم کو منسوخ کرنے کا اختیار بھی  ریاستی اسمبلئ کو یے 
کیونکہ یہ ترمیم غیر آئینی یے اور آین کے بنیادی ڈھانچے کو مجروح کرتی ہیں

بائٹ:- جسٹس حسنین مسعودی امیدوار نیشنل کانفرنس

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.