ETV Bharat / briefs

دھماکہ خیز مادہ کی تحقیقات کے لیے اے ٹی ایس مستعد

ممبئی کے نیو سدھاگڑھ اسکول میں دھماکہ خیز مادہ ملنے کے بعد مہاراشٹر کے اے ٹی ایس چیف دیویند بھرتی نے اس معاملے کی تحقیات شروع کردی۔

دھماکہ خیز مواد ملنے کے بعد مہاراشٹر اے ٹی ایس تحقیات کے لئے روانہ
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 7:42 PM IST

گذشتہ روز اسی اسکول میں الیکٹرک وائر سے لپیٹی ہوئی دھماکہ خیز شئے برآمد ہوئی تھی، جسکے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ معاملے کی حساسیت کے پیش نظر دھاکہ خیز مادہ کو موبائل فارنسک انویسٹیگیٹںگ لیب بھیجا گیا ہے تاکہ اسکی مزید تحقیات کی جاسکے۔

دھماکہ خیز مواد ملنے کے بعد مہاراشٹر اے ٹی ایس تحقیات کے لئے روانہ

اس معاملے میں ممبئی پولیس اور بم کو ناکارہ بنانے والے ادارے مہارشٹر اے ٹی ایس کے ساتھ تحقیقات کر رہی ہے۔

Intro:مشکوک آئی ای ڈی ملنے کے بعد مہاراشٹر اے ٹی ایس جانچ چیف کے لئے پہنچے

نئی ممبئی کے نیو سدھاگڑھ اسکول میں آئی ای ڈی ملنے کے بعد مہاراشٹر اے ٹی اس چیف دیویند بھرتی نے معاملے کی چھان بین کرنے کے لئے اسکول کا جایزہ لینے پہنچے لیکن انہوں نے میڈیا سے کسی طرح کی بات نہیں کی .

کل اسی اسکول میں الیکٹرک وائر سے لپیٹی ہوئی کچھ دھاکہ خیز مادہ برآمد ہوا ہے ساتھ میں پٹرول بھی برآمد ہوا ہے جسکے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے برآمد کیا دھاکہ خیز مادہ کو فارنسک لیب بھیجا گیا ہے تاکہ یہ پتہ لگایا جا سکے کی آخر ہے کیا -

اس معاملے کو لیکر نئی ممبئی پولیس اور مہاراشر بی ڈی ڈی ایس اور مہارشٹر اے ٹی ایس تحقیقات کر رہی ہے اور یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ آخر یہ آیا کہاں سے اور رکھیں والے کا کیا مقصد تھا –Body:مشکوک آئی ای ڈی ملنے کے بعد مہاراشٹر اے ٹی ایس جانچ چیف کے لئے پہنچے

نئی ممبئی کے نیو سدھاگڑھ اسکول میں آئی ای ڈی ملنے کے بعد مہاراشٹر اے ٹی اس چیف دیویند بھرتی نے معاملے کی چھان بین کرنے کے لئے اسکول کا جایزہ لینے پہنچے لیکن انہوں نے میڈیا سے کسی طرح کی بات نہیں کی .

کل اسی اسکول میں الیکٹرک وائر سے لپیٹی ہوئی کچھ دھاکہ خیز مادہ برآمد ہوا ہے ساتھ میں پٹرول بھی برآمد ہوا ہے جسکے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے برآمد کیا دھاکہ خیز مادہ کو فارنسک لیب بھیجا گیا ہے تاکہ یہ پتہ لگایا جا سکے کی آخر ہے کیا -

اس معاملے کو لیکر نئی ممبئی پولیس اور مہاراشر بی ڈی ڈی ایس اور مہارشٹر اے ٹی ایس تحقیقات کر رہی ہے اور یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ آخر یہ آیا کہاں سے اور رکھیں والے کا کیا مقصد تھا –Conclusion:مشکوک آئی ای ڈی ملنے کے بعد مہاراشٹر اے ٹی ایس جانچ چیف کے لئے پہنچے

نئی ممبئی کے نیو سدھاگڑھ اسکول میں آئی ای ڈی ملنے کے بعد مہاراشٹر اے ٹی اس چیف دیویند بھرتی نے معاملے کی چھان بین کرنے کے لئے اسکول کا جایزہ لینے پہنچے لیکن انہوں نے میڈیا سے کسی طرح کی بات نہیں کی .

کل اسی اسکول میں الیکٹرک وائر سے لپیٹی ہوئی کچھ دھاکہ خیز مادہ برآمد ہوا ہے ساتھ میں پٹرول بھی برآمد ہوا ہے جسکے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے برآمد کیا دھاکہ خیز مادہ کو فارنسک لیب بھیجا گیا ہے تاکہ یہ پتہ لگایا جا سکے کی آخر ہے کیا -

اس معاملے کو لیکر نئی ممبئی پولیس اور مہاراشر بی ڈی ڈی ایس اور مہارشٹر اے ٹی ایس تحقیقات کر رہی ہے اور یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ آخر یہ آیا کہاں سے اور رکھیں والے کا کیا مقصد تھا –
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.