ETV Bharat / briefs

گوا میں مزید 16 کورونا متاثرین کی موت

گوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 456 نئے کیسز سامنے آئے اور مزید 16 مریضوں کی موت ہو گئی۔

author img

By

Published : Jun 9, 2021, 10:37 PM IST

گوا میں مزید 16 کورونا متاثرہ افراد کی موت

ہیلتھ سروسز ڈائریکٹوریٹ کے بہ ضابطہ بلیٹن کے مطابق نئے کیسز کے ساتھ متاثرین کے اعداد و شمار 160740 ہو گئے وہیں اس وبا سے ہلاکتوں کی تعداد 2877 ہو گئی۔

دریں اثناء 549 مریض صحتیاب ہوئے‘ مجموعی طور پر اب تک 152073 مریض کورونا کو شکست دے چکے ہیں اور ریکوری ریٹ بڑھ کر 94.61 ہو گیا ہے۔ ریاست میں ابھی 5790 فعال کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.