جگن نے مذکورہ افسر کوتلنگانہ سے آندھراپردیش ،ڈپیوٹیشن، پر بھیجنے حکومت تلنگانہ اور مرکز سے اپیل کی ہے۔
اس ضمن میں تلنگانہ اور آندھراپردیش سرکار کو ایک مراسلہ مرکز کو بھیجنے کے بعد مذکورہ افسر کا سرکاری تقرر ہوگا۔
اسٹیفین رویندرا جگن کے والد آنجہانی راج شیکھر ریڈی کے ساتھ کام کرچکے ہیں،اس کے علاوہ ریڈی خاندان کے ساتھ انکے قریبی دوستانہ تعلقات ہیں۔
اسٹیفین رویندرا آندھراپردیش کے اگلے انٹلی جینس سربراہ - jagan mohan reddy
آندھراپردیش کے نامزد چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی نےحیدرآباد رینج میں ائی جی پولیس کے طور پر کام کرنے والے اسٹیفین رویندرا کو آندھراپردیش انٹلی جینس چیف بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسٹیفین رویندرا آندھراپردیش کے اگلے انٹلی جینس سربراہ
جگن نے مذکورہ افسر کوتلنگانہ سے آندھراپردیش ،ڈپیوٹیشن، پر بھیجنے حکومت تلنگانہ اور مرکز سے اپیل کی ہے۔
اس ضمن میں تلنگانہ اور آندھراپردیش سرکار کو ایک مراسلہ مرکز کو بھیجنے کے بعد مذکورہ افسر کا سرکاری تقرر ہوگا۔
اسٹیفین رویندرا جگن کے والد آنجہانی راج شیکھر ریڈی کے ساتھ کام کرچکے ہیں،اس کے علاوہ ریڈی خاندان کے ساتھ انکے قریبی دوستانہ تعلقات ہیں۔
Intro:Body:
Conclusion:
News
Conclusion: