ETV Bharat / briefs

اے ایم یو میں سمپوزیم، اور افطار پارٹی

اے ایم یو طلبہ یونین کی جانب سے 'ملک کی ترقی میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا کردار' کے عنوان سے ایک سمپوزیم اور افطار پارٹی کا انعقاد عمل میں آیا۔

اے ایم یو میں سمپوزیم
author img

By

Published : May 21, 2019, 10:05 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں طلبہ یونین کی جانب سے یونین ہال میں شام پانچ بجے ایک سمپوزیم منعقد ہوئی، جس کا موضوع ملک کی ترقی میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا کردار تھا۔

اے ایم یو میں سمپوزیم

اس پروگرام میں بھیم آرمی کے صدر چندر شیکھر آزاد، پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر محمد ایوب، قومی صدر انڈین نیشنل لیگ پروفیسر محمد سلیمان، کا طلبہ یونین نے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے باب سید پر شاندار استقبال کیا گیا۔

چندر شیکھر آزاد سمیت تمام مہمان جب تاریخی طلبہ یونین ہال میں داخل ہوئے تو ان تمام کا روایتی انداز میں استقبال کیا گیا۔

اس سمپوزیم کی شروعات میں طلبہ یونین کے سیکریٹری حظیفہ نے سبھی مہمان کا استقبال کیا اور کہا کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پر ہمیشہ الزام لگائے جاتے ہیں اور بدنام کرنے کی کوشش کی جاتی ہے کبھی جناح کی تصویر، کبھی ترنگا یاترا، تو کبھی روزے میں ہندو بھائیوں کو کھانا مہیا نہ کرانے کا الزام۔

طلبہ یونین کے سیکریٹری نے مہمانوں سے کہا کہ اس پروگرام کے بعد آپ پوری یونیورسٹی کا دورہ کریں، اور تمام طلبا سے یہ جاننے کی کوشش کریں کہ جو الزام یونیورسٹی پر لگائے جاتے رہتے ہیں کیا وہ صحیح ہیں؟

واضح رہے کہ طلبہ یونین کی جانب سے ایک افطار پارٹی کا بھی انعقاد کیا گیا تھا۔

Intro:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونین کی جانب سے سمپوزیم کیا گیا "ملک کی ترقی میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا کردار"

Body:یونیورسٹی طلبہ یونین کی جانب سے آج طلبہ یونین حال میی شام 5 بجے ایک سمپوزیم ہوا جس کا موضوع ملک کی ترقی میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا کردار تھا۔

بھیم آرمی کے عالمی صدر چندر شیکھر آزاد کا علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے باب سید گیٹ پر زبردست استقبال کیا گیا۔
چندر شیکھر آزاد جب تاریخی طلبہ یونین ہال میں داخل ہوئے تو روایتی طریقے سے پھولوں اور ہاروں سے ان کا استقبال کیا گیا۔

سمپوزیم کی شروعات میں طلبہ یونین کے سیکریٹری حظیفہ نے سبھی مہمان مقررین کا استقبال کیا اور کہا کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پر وقت و وقت الزام لگائے جاتے ہیں اور بد نام کرنے کی کوشش کی جاتی ہے کبھی جناح کی تصویر، کبھی ترنگا یاترا، تو کبھی روزے میں ہندو بھائیوں کو کھانا مہیا نہ کرانے کا الزام۔

طلبہ یونین کے سیکریٹری نے مہمان مقررین سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کے بعد آپ پوری یونیورسٹی میں گھومیےاور سبھی طلبہ طالبات سے ملاقات کرکے یہ جاننے کی کوشش کریں کہ جو الزام یونیورسٹی پر لگائے جاتے رہتے ہیں کیا وہ صحیح ہیں یا غلط۔

طلبہ یونین کی جانب سے طلباء یونین حال کے میدان پر آج روزہ اختیار بھی کروایا گیا۔

مہمان مقررین

۱۔ چندر شیکھر آزاد
بانی بھیم ارمی۔

۲۔مولانا عامر رشدی مدنی
قومی صدر راسٹیہ علماء کونسل۔

۳۔ پروفیسر محمد سلیمان
قومی صدر انڈین نیشنل لیگ

۴۔ ڈاکٹر محمد ایوب
قومی صدر پیس پارٹی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.