ETV Bharat / briefs

جموں و کشمیر ریزرویشن ترمیمی بل آج پارلیمنٹ میں پیش ہوگا - مرکزی وزیر داخلہ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج پارلیمنٹ میں ریاست جموں و کشمیر سے متعلق ترمیمی بل پیش کرسکتے ہیں۔

جموں و کشمیر سے متعلق بل پارلیمنٹ میں آج پیش
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 1:33 PM IST

یہ بل بین الاقوامی سرحد کے دس کلو میٹر احاطے میں رہنے والے شہریوں کے لیے ہے۔

اس بل کے پاس ہونے کے بعد بین الاقوامی سرحد کے دس کلو میٹر احاطے میں رہنے والے لوگوں کو تعلیمی اداروں اور سرکاری نوکریوں میں ریزرویشن ملنے کا راستہ صاف ہوجائے گا۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی جانب سےپارلیمنٹ میں پیش کی جانے والی یہ پہلا بل ہوگا۔

اس کے علاوہ مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد آدھار سے متعلق ایک بل بھی پیش کریں گے۔

Intro:Body:

ksfjh

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.