ETV Bharat / briefs

بحری جہاز حادثے کا شکار - american

امریکہ کی شمالی ریاست کیرولائنار میں ایک امریکی بحری جہاز حادثے کا شکار ہوگیا، جبکہ پائلٹ محفوظ ہے۔

بحری جہاز حادثے کا شکار
author img

By

Published : May 21, 2019, 3:07 PM IST

سیکنڈ میرین ایئر کرافٹ ونگ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ 'اے وی 8 بی ہیرير جہاز ہویلوک کے نزدیک منگل کی صبح حادثے کا شکار ہو گیا، جبکہ پائلٹ کو محفوظ طور پر باہر نکال کیا گیا'۔

واضح رہے کہ اس خبر کی اطلاع فوج نے دی ہے۔

خیال رہے کہ بیان میں کہا گیا کہ اس حادثے میں کسی جانی ومالی نقصانات کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

فوج نے پہلے ہی جائے حادثہ کو گھیر لیا، حادثے کی جانچ کی جاری ہے۔

Intro:Body:

Amir

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.