ETV Bharat / briefs

امریکہ، ایران سے جنگ نہیں چاہتا: ایرانی وزیرخارجہ

author img

By

Published : Apr 26, 2019, 6:51 AM IST

ایران کے وزیرخارجہ نے دعویٰ کیا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی نام نہاد بی ٹیم انہیں ایران کے خلاف جنگ میں ڈھکیل سکتی ہے۔

امریکہ، ایران سے جنگ نہیں چاہتا

ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ میرے خیال میں ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے کسی بھی حالت میں جنگ نہیں کرنا چاہتے، جبکہ ٹرمپ کی نام نہاد بی ٹیم انہیں ایران کے خلاف جنگ میں ڈھکیل سکتی ہے۔

اطلاع کے مطابق نیویارک میں ایرانی مشن میں ایک انٹرویو کے دوران ایرانی وزیرخارجہ نے کہا تھا کہ امریکہ اور طالبان کے مذاکرات پر شدید تحفظات اور خدشات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مذاکراتی عمل سے عسکریت پسندوں کا کردار بڑھ رہا ہے، حالانکہ ایران نے بھی طالبان کے ساتھ مذاکرات کی راہ ہموار کی تھی، لیکن جس انداز میں امریکہ مذاکراتی عمل کو آگے بڑھا ہے وہ انتہائی غلط ہے۔

انہوں نے کہا کہ جو لوگ ایسی پالیسیاں بناتے ہیں وہ مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل نہیں چاہتے، لیکن اس سے یہ واضح ہوجاتا ہے کہ ہم کسی سے لڑائی کے خواہاں نہیں ہیں، مگر ساتھ ہی ہم اپنے دفاع سے بھی دستبردار نہیں ہوسکتے۔

Intro:Body:

bihar

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.