ETV Bharat / briefs

سری لنکا حملوں کے خلاف مسلم تنظیموں کا احتجاج - آل انڈیا ملی کونسل

چند روز قبل بھارت کے پڑوسی ملک سری لنکا کے گرجا گھروں میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے خلاف کولکاتا میں مسلم تنظیموں کی جانب سے پر زور مذمت کی گئی۔

کولکاتا مسلم تنظیموں کا سری لنکا دہشت گردانہ حملے کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Apr 25, 2019, 3:05 PM IST

آل بنگال مائناریٹی یوتھ فیڈریشن نے کولکاتا کے ٹیپو سلطان مسجد کے سامنے احتجاج کیا تو وہیں آل انڈیا ملی کونسل کی جانب سے کولکاتا پریس کلب میں پریس کانفرنس کرکے اس حملے کی مزمت کی گئی۔

گزشتہ اتوار کو سری لنکا کے گرجا گھروں اور کئی ہوٹلوں میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 300 سے زائد افراد ہلاک ہوئے گئے تھے۔

کولکاتا مسلم تنظیموں کا سری لنکا دہشت گردانہ حملے کے خلاف احتجاج
اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے کولکاتا میں میں مسلم تنظیموں نے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اس طرح کے دہشت گردانہ حملوں کو پوری انسانیت پر حملہ قرار دیا۔آل بنگال مائناریٹی یوتھ فیڈریشن کی جانب سے منعقد احتجاج مظاہرے میں متعدد مزاہب کے لوگوں نے شرکت کی ۔آل بنگال مائناریٹی یوتھ فیڈریشن کے جنرل سکریٹری قمرالزماں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ جس طرح اور جس زبان اور کرب کے ساتھ ہم نے نیوزی لینڈ کی مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مزمت کی تھی۔ہم سری لنکا کے گرجا گھروں اور عیسائی برادری پر ہونے والے دیشت گردانہ حملے کی اسی لہجے مزمت کرتے ہیں اور جو لوگ اس طرح کی کارروائی میں ملوث ہیں وہ انسانیت کے دشمن ہیں۔ ایک اور تقریب میں جو آل انڈیا ملی کونسل کی جانب سے کولکاتا کے پریس کلب میں منعقد کی گئی تھی جہاں تمام مذاہب کے نمائندے موجود تھے۔تمام افرادنے اس واقعے کی پر زور مزمت کی۔ ناخدامسجدکے امام قاری محمد شفیق نے کہا کہ اس طرح کے جب واقعات رونما ہوتے ہیں تو اکثر ایک خاص طبقے کو بغیر کسی جانچ سے پہلے نشانہ بنایا جاتا ہے اور دہشت گردی کس نے کی ہے اس کا تعلق کس مذہب سے ہے یہ دیکھ کر دہشت گردی کا پیمانہ طے کیا جاتا ہے۔ یہ نہیں ہونا چاہیے سب کے لئے پیمانہ ایک ہونا چاہے۔

Intro:چند روز قبل ہندوستان کے پڑوسی ملک سری لنکا میں گرجا گھروں میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے خلاف کلکتہ میں مسلم تنظیموں کی جانب سے اس دہشت گردانہ حملے کی پر زور مزمت کی گئی آل بنگال مائناریٹی یوتھ فیڈریشن نے کولکاتا کے ٹیپو سلطان مسجد کے سامنے احتجاج کیا تو وہیں آل انڈیا ملی کونسل کی جانب سے کولکاتا پریس کلب میں پریس کانفرنس کرکے اس حملے کی مزمت کی گئی.

Body:گزشتہ اتوار کو سری لنکا کے گرجا گھروں اور کئی ہوٹلوں میں جو دہشت گردانہ حملے کئے گئے جس کے نتیجے میں 300 سے زائد افراد ہلاک ہوئے اس حملے کی مزمت کرتے ہوئے کولکاتا میں میں مسلم تنظیموں نے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اس طرح کے دہشت گردانہ حملوں کو پوری انسانیت پر حملہ قرار دیا. آل بنگال مائناریٹی یوتھ فیڈریشن کی جانب سے منعقد احتجاج مظاہرے میں متعدد مزاہب کے لوگوں نے شرکت کی آل بنگال مائناریٹی یوتھ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری قمرالزماں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ جس طرح اور جس زبان اور کرب کے ساتھ ہم نے نیوزی لینڈ کی مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مزمت کی تھی ہم سری لنکا کے گرجا گھروں اور عیسائی برادری پر ہونے والے دیشت گردانہ حملے کی اسی لہجے مزمت کرتے ہیں اور جو لوگ اس طرح کی کارروائی میں شامل ہیں وہ انسانیت کے دشمن ہیں. اسی طرح کے ایک اور تقریب میں جو آل انڈیا ملی کونسل کی جانب سے کولکاتا کے پریس کلب میں منعقد کی گئی تھی جہاں تمام مزاہب کے نمائندے موجود تھے سب نے اس واقعے کی پر زور مزمت کی نا خدا مسجد کے امام قاری محمد شفیق نے کہا کہ اس طرح کے جب واقعات رونما ہوتے ہیں تو اکثر ایک خاص طبقے کو بغیر کسی جانچ سے پہلے نشانہ بنایا جاتا ہے اور دہشت گردی کس نے کہ ہے اس کا تعلق کس مذہب سے ہے یہ دیکھ کر دہشت گردی کا پیمانہ طے کیا جاتا ہے یہ نہیں ہونا چاہیے سب کے لئے پیمانہ ایک ہونا چاہئے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.