ETV Bharat / briefs

علی گڑھ میں پولنگ جاری

author img

By

Published : Apr 18, 2019, 10:24 AM IST

علی گڑھ پارلیمانی حلقے میں پانچ اسمبلی حلقے ہیں جہاں پر انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ جاری ہے۔

علی گڑھ میں پولنگ جاری

سنہ 2014 میں بی جے پی رہنما ستیش گوتم لوک سبھا کے لیے منتخب ہوئے تھے، جبکہ بی ایس پی نے ڈاکٹر اجیت بالیان اور کانگریس نے بیجیندر سنگھ چودھری امیدوار بنایا ہے۔

ریاست اترپردیش کے علی گڑھ پارلیمانی حلقے میں پانچ اسمبلی حلقے ہیں، جس میں علی گڑھ، کھیر، برولی، عطرولی، کول، وغیرہ شامل ہیں، جہاں ووٹرز کی تعداد 18 لاکھ 52 ہزار ہے۔

علی گڑھ میں پولنگ جاری

خیال رہے کہ سنہ 2014 کے عام انتخابات میں 17 لاکھ 93 ہزار 126 رائے دہنگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا تھا، جبکہ گزشتہ انتخابات میں یہاں 59.38 فیصد پولنگ ہوئی تھی اور یہاں 1770 پولنگ مراکز بنائے گئے تھے۔

سنہ 2014 کے عام انتخابات میں بی جے پی کے ستیش کمار گوتم نے 514622 ووٹ حاصل کیے تھے، وہیں بہوجن سماج پارٹی کے ڈاکٹر اروند کمار سنگھ نے 227886 ووٹ حاصل کرکے دوسرے مقام پر تھے، جبکہ تیسرے مقام پر رہنے والے سماجوادی پارٹی کے امیدوار ظفر عالم کو 226284 ووٹز ملے تھے۔

اس مرتبہ علی گڑھ میں کل ووٹرز کی تعداد 18 لاکھ 52 ہزار ہے، جس میں مرد ووٹرز 10 لاکھ 7 ہزار اور خواتین ووٹرز آٹھ لاکھ 74 ہزار ہیں۔

سنہ 2019 لوک سبھا انتخابات کے لیے کل پولنگ مراکز 1045 ہیں جس میں 2136 پولنگ مراکز حساس قرار دیے گئے ہیں، جبکہ علی گڑھ میں کل 13 قصبے اور 713 گاؤں ہیں۔

خیال رہے کہ اب تک بی جے پی کے امیدواروں نے یہاں سے پانچ مرتبہ جیت حاصل کی ہے جبکہ کانگریس نے تین، بی ایس پی نے ایک اور آزاد امیدواروں نے چھ بار کامیابی حاصل کی ہے۔

Intro:لوک سبھا انتخابات دوسرا مرحلہ

Body:ریاست اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ میں دوسرے مرحلے کا لوک سبھا انتخابات-
احمدی بلینڈ اسکول اے ایم یو بھوت نمبر 25 علیگڑھ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.