ETV Bharat / briefs

ہفتے میں چھ بار سیکس کرنے کا مشورہ - مشورہ

زندگی کو خوشحال بنانے کے لیے چین کے سب سے امیر شخص نے ہفتہ میں چھ مرتبہ سیکس کرنے کامشورہ دے کر ایک نئی بحث شروع کردی ہے ۔

چین سب سے امیر شخص جیک ماں
author img

By

Published : May 15, 2019, 3:10 PM IST

چین کے معروف کاروباری پورٹل 'علی بابا' کے بانی وچیئرمین اور سب سے امیر شخص جیکماں اکثر اپنی کمپنی میں کام کرنے والے ملازمین کو ہمیشہ ہی کچھ اہم باتیں بتاتے رہتے ہیں۔

کچھ روز پہلے ہی انہوں نے اپنے ملازمین کو 996 کا فارمولہ اپنانے کا مشورہ دیا تھا، 996 کا مطلب ہے ہفتہ کے چھ دن 9 سے 9 تک کام کرنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جیکماں نے اب اپنے ملازمین کو ایک نیا فارمولہ 669 اپنانے کا مشورہ دیا ہے۔

جیک ما نے اپنی کمپنی 'علی بابا' کے ایک اسٹاف کی شادی کی تقریب میں اپنے ملازمین کو یہ مشورہ دیا کہ انہیں ہفتہ میں چھ دن چھ مرتبہ اپنے پارٹنر کے ساتھ سیکس کرنا چاہیے۔

ارب پتی کا ہفتے میں چھ بار سیکس کرنے کا مشورہ

انہوں نے کہا کہ 'میں کام کے معاملے میں 996 کے خیال کو صحیح مانتا ہوں، لیکن ذاتی زندگی میں زندگی کی خوشیاں برقرار رکھنے کے لیے لوگوں کو 669 کے فارمولہ پر ہی چلنا چاہیے، جس کی وجہ سے ان کی پروڈکٹیوٹی میں اضافہ ہوگا۔

جیکماں کے اس بیان کے پیش نظر سوشل میڈیا پر ان کی خوب نکتہ چینی کی جارہی ہے۔ سشیل ماہیشوری نام کے ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا 996 کرنے کے بعد 669 کون کر پائے گا؟

وہیں دیپیکا بھاردواج نام کی ایک اور صارف نے لکھا کہ جیک ماں چاہتے ہیں کہ ملازمین آفس میں 996 کریں یعنی ایک ہفتہ میں چھ دن صبح 9 سے، رات 9 بجے تک کام کریں اور وہ یہ بھی چاہتے ہیں کہ گھر پر لوگ 669 کو مانیں یعنی کہ ہفتہ میں چھ دن چھ مرتبہ سیکس کریں گے، کیا اس آدمی کو ابھی بھی اندازہ نہیں ہے کہ ہم اب تک انسان ہیں، روبوٹ نہیں؟

ایک دیگر ٹوئٹر صارف دیبارتی نے لکھا کہ جیک ما نے صحت مند زندگی کے لیے ملازمین کو چھ دن میں چھ مرتبہ سیکس کرنے کے لیے کہا ہے، انہیں اس بارے میں تھوڑی تفصیل سے بات کرنی چاہیے کہ کمپنی میں کام کے دوران 996 کرنے کے بعد کس میں بستر پر 669 پر عمل کرنے کی ہمت بچے گی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.