انہوں نے ٹویٹر پر فلم کا ایک پوسٹر شیئر کیا جس میں وہ الگ ہی انداز میں نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ 'آپکے لئے ایک کہانی کا ایک بم لایا ہوں، جس میں کیارہ اڈوانی اور آپکے اپنے اکشے کمار ہونگے۔
'لکشمی بم' کے اس پوسٹر میں اکشے کمار کا کلوز اپ چہرا نظر آرہا ہے، وہ اپنی آنکھوں میں کاجل لگاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
یہ فلم ایک ہارر کامیڈی ہے۔ یہ فلم کچھ بھوت پریت کے ارد گرد گھومتی ہے، جو اپنی موت کا انتقام لینے کے لیےبےگناہ آدمی کو پریشان کرتے ہیں۔
یہ فلم اگلے برس 2020 میں 5 جون کو ریلیز ہوگی۔