ETV Bharat / briefs

بہار: سابق رکن اسمبلی اور ایم ایل سی کے گھر این آئی اے کا چھاپہ

ریاست بہار کے ضلع پٹنہ اور بکسر میں سابق رکن اسمبلی اور جے ڈی یو رہنما سنیل پانڈے اور سابق ایم ایل سی ہلاس پانڈے کے گھر این آئی اے کی چھاپہ ماری جاری ہے۔

این آئی اے کا چھاپہ
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 2:26 PM IST

منگیر میں بڑی تعداد میں اے کے 47 برآمد ہونے کے بعد یہ کارروائی جاری ہے، سنیل پانڈے کے دونوں بھائیوں کے گھر پر بھی چھاپہ ماری کی کارروائی جاری ہے۔ یہ کارروائی این آئ اے اور سی آر پی ایف مشترکہ طور پر کررہی ہے۔

این آئی اے کا چھاپہ

آج صبح ہی این آئی اے کی ٹیم سنیل پانڈے کے پٹنہ میں واقع گھر اور بکسر میں واقع گھر پر بھی چھاپہ شروع کردی تھی اور ان کے بھائی لڈو پانڈے کے گھر پر بھی یہ کارروائی جاری ہے۔

واضح رہے کہ اب تک 22 اے کے 47، بڑی تعداد میں بندوق کے پارٹس اور سینکڑوں کی تعدا میں کارتوس ضبط کیے ہیں۔

ضلع میں اے کے 47 کے مختلف پولیس تھانوں میں 8 کیس درج ہیں جس میں ایک کیس کی تحقیقات این آئی اے کررہی ہے۔

اس معاملے میں پولیس نے اب تک تین درجن سے زائد افراد کو گرفتار کر جیل بھیجا ہے اور دو درجن سے زائد افراد فرار ہیں۔

منگیر پولیس نے 7 کیسز میں سے 6 کیسز میں چارج شیٹ داخل کی ہے اور آخری کیس میں چارج شیٹ داخل کرنے کی تیاری کررہی ہے۔

Intro:राजधानी पटना एक बड़ी खबर आ रही है पूर्व जदयू नेता सुनील पांडे और हुलास पांडे के बक्सर और पटना स्थित आवास पर एनआईए की टीम छापेमारी कर रही है

Body:मिली जानकारी के अनुसार सुनील पांडे के छोटे भाई संतोष पांडे के पटना स्थित आवास के साथ साथ सुनील पांडे के रिश्ते में भाई लगने वाले लड्डू पांडे के आवास पर भी छापेमारी कर रही है

Conclusion:आपको बताते चले कि यह छापेमारी अहले सुबह से चल रही है
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.