ETV Bharat / briefs

اے آئی ایم آئی ایم کی خاتون ضلع صدر ڈاکٹر تارا شویتہ آریہ سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت

پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر ریاست بہار کے ضلع کشن گنج میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہے۔

اے آئی ایم آئی ایم کی خاتون ضلع صدر ڈاکٹر تارا شویتہ آریہ سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت
author img

By

Published : Apr 15, 2019, 9:56 PM IST

Updated : Apr 15, 2019, 10:03 PM IST

کشن گنج حلقہ نمبر 10 کے لیے آئندہ 18اپریل کو انتخاب ہونا ہے۔ سبھی پارٹیاں اپنے اپنے طور پر ووٹروں کو رجھانے میں جٹی ہوئی ہے لیکن مجلس اتحاد المسلمین کی دیوانگی نوجوانوں میں ایسی ہے کہ وہ ملک کے مختلف ریاستوں سے ووٹنگ کے لیے گھر واپس لوٹ رہے ہیں۔

اے آئی ایم آئی ایم کی خاتون ضلع صدر ڈاکٹر تارا شویتہ آریہ سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت
اے آئی ایم آئی ایم کی خاتون ضلع صدر ڈاکٹر تارا شویتہ آریہ سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت

ابھی حال ہی میں لدھیانہ سے 5 ہزار کی تعداد میں نوجوان مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار اخترالایمان کی حمایت میں کشن گنج لوٹے ہیں۔ ان میں سے 548 نوجوانوں کو آج اے آئی ایم آئی ایم کی خاتون ضلع صدر ڈاکٹر تارا شویتہ آریہ کے ہاتھوں ممبرشپ دلائی گئی۔

Intro:بہار : آئندہ پارلیمانی انتخاب کے پیش نظر ریاست بہار کے کشن گنج ضلع میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہے. کشن گنج حلقہ نمبر 10 کے لئے آئندہ 18اپریل کو انتخاب ہونا ہے. سبھی پارٹیاں اپنے اپنے طور پر ووٹروں کو رجھانے میں جٹی ہوئی ہے لیکن مجلس اتحاد المسلمین کی دیوانگی نوجوانوں میں ایسی ہیکہ وہ ملک کے مختلف ریاستوں اور غیر ممالکوں سے ووٹنگ کے لئے وطن لوٹ رہے ہیں.
ابھی حال ہی میں لدھیانہ سے 5 ہزار کی تعداد میں نوجوان مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار اخترالایمان کی ہمایت میں کشن گنج لوٹے ہیں. ان میں سے 548 نوجوانوں کو آج اے آئی ایم آئی ایم خاتون ضلع صدر ڈاکٹر تارا شویتہ آریہ کے ہاتھوں ممبرشپ دلائی گئ.
اس موقع پر نمائندہ ائی ٹی وی بھارت نے ڈاکٹر تارا شویتہ آریہ سے خصوصی بات چیت کی. دیکھئے متعلقہ ویڈیو.

Body:Dr Tara Shweta Arya
District Women Present
Kishaganj, Bihar

Conclusion:
Last Updated : Apr 15, 2019, 10:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.