ETV Bharat / briefs

چمکی بخارکے پیش نظر لیچی کی جانچ - لیچی کی جانچ

ریاست بہار میں چمکی بخار کی زد میں آنے سے اب تک تقریباً 110 بچوں کی موت ہوچکی ہے، اہل خانہ میں جہاں ماتم ہے وہیں اس کی روک تھام کے لیے الگ الگ طرح کی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں۔

litchi-fruit
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 10:07 AM IST

چمکی بخار کے پیش نظر ریاست اڑیسہ کے وزیر صحت نبا کشور داس نے ریاست میں لیچی کے پھلوں کی جانچ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق بہار کے جن علاقوں میں چمکی بخار پھیل رہا ہے وہاں لیچی کی پیداوار بڑے پیمانے پر ہوتی ہے۔ ان علاقوں میں مظفرپور بھی شامل ہے۔

اس سے قبل بہار کے وزیرصحت منگل پانڈے نے بتایا تھا۔ ایک ٹیم نے تحقیق کرکے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ چمکی بخار رات کو کھالی پیٹ سونے، جسم میں پانی کی کمی اور صبح خالی پیٹ لیچی کھانے سے پھیلتا ہے۔

چمکی بخار کے باعث گذشتہ دو ہفتوں کے دوران بہار میں 100 سے زائد بچے ہو گئے ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.