ETV Bharat / briefs

'سب کا ساتھ، سب کا وکاس' کو سب کا اعتماد : مودی

وزیراعظم نریندرمودی نے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو مل رہی جیت کے لیے ’سب کا ساتھ سب کا وکاس‘کی پالیسی پر سب کے اعتماد کی وجہ سے ملک کی جیت قرار دیا ہے۔

وزیراعظم نریندرمودی
author img

By

Published : May 23, 2019, 4:32 PM IST

مودی نے دوپہر ڈھائی بجے کے بعد انتخابات کی تصویر صاف ہونے کے بعد ٹوئٹ کیا ’سب کا ساتھ + سب کا وکاس = بھارت کی جیت‘۔

بی جے پی کے صدر امت شاہ نے بھی کہا کہ انتخابات کے یہ نتائج اپوزیشن کے جھوٹ، ذاتی حملوں اور بے بنیاد سیاست کے خلاف ملک کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم نریندرمودی ،کا ٹویٹ
وزیراعظم نریندرمودی ،کا ٹویٹ

انہوں نے ٹویٹ کرکے کہا کہ یہ جیت پورے ملک کی جیت ہے، ملک کے نوجوان، غریب اور کسان کی امیدوں کی جیت ہے، یہ شاندار جیت وزیراعظم مودی کی پانچ برس کی ترقی اور مضبوط قیادت پر عوام کے اعتماد کی جیت ہے۔

بی جے پی کے صدر نے کہا کہ یہ نتیجہ اپوزیشن کے ذریعہ کی گئی غلط تشہیر، جھوٹ، ذاتی حملوں اور بے بنیاد سیاست کے خلا ف ملک کی عوام کا فیصلہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوامی حمایت سے پتہ چلتا ہے کہ بھارت کی عوام نے ملک سے ذات پات، کنبہ پروری اور ناز برداری کو پوری طرح سے اکھاڑ پھینکا ہے اور ترقی اور قوم پرستی کا انتخا ب کیا ہے۔

امت شاہ نے مزید کہا کہ میں بی جے پی کے کروڑوں کارکنان کی طرف سے مودی کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں، عوام کے اعتماد اور بے مثال ترقی کی علامت ’مودی حکومت‘ بنانے کے لیے بھارت کی عوام کو کوٹی کوٹی نمن، تمام اہل وطن کو بہت بہت مبارکباد، اپنی انتھک محنت سے ملک کے ہر بوتھ پر بی جے پی کو مضبوط کرکے مودی حکومت بنانے والے بی جے پی کے کروڑوں وقف کارکنوں کو اس تاریخی جیت کی بہت بہت مبارکباد۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.