ETV Bharat / briefs

افغانستان میں سیلاب، درجنوں ہلاک - درجنوں ہلاک

افغانستان میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے 60 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

افغانستان میں سیلاب، درجنوں ہلاک
author img

By

Published : May 27, 2019, 7:45 AM IST

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغربی حصے میں شدید بارش نے سیلاب کیشکل اختیار کرلی ہے جس کے باعث 60 افراد ہلاک ہوگئے۔

میڈیا کا کہنا ہے کہ افغانستان کے مغربی حصے میں شدید بارش کی اور سیلابوں سے صورت حال مزید خراب ہوگئی ہے، جبکہ متاثرہ علاقوں میں متعدد مکانات سیلاب میں بہہ گئے۔

واضح رہے کہ افغان حکام کی جانب سے ریسکیو آپریشن تیز کردیا گیا ہے، جبکہ سینکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔

خیال رہے کہ ایران کے بعد اب افغانستان کو بھی سخت سیلابی صورت حال کا سامنا ہے، ایران میں ہفتے سے جاری سیلابی سلسلوں میں اب تک 60 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

موسلادھار بارشوں اور سیلابی ریلوں سے رابطے کے کئی راستے جہاں منقطع ہوئے ہیں وہاں کئی مکانات بھی میں بہہ گئے، متاثرہ علاقوں میں ہنگامی صورت حال نافذ کردی گئی۔

خیال رہے کہ گذشتہ مہینے افغان کے صوبے قندھار میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب نے تباہی مچائی تھی، جس میں 20 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے تھے۔

Intro:Body:

afghanistan

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.