ETV Bharat / briefs

'غریب لڑکیوں کو تعلیم یافتہ بنانا اصل مقصد'

مسلم پسماندہ سماج اب بیدار ہو رہا ہے اور ان میں تعلیم کے تئیں دلچسپی پیدا ہورہی ہے۔ ان کی بچیوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے سماجی تنظیمیں نمایاں کردار ادا کر رہی ہیں۔

'غریب لڑکیوں کو تعلیم یافتہ بنانا ہمارا فرض ہے'
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 10:18 AM IST

ایسا ہی ایک کارنامہ ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ کے 'بگ ہیومن ویلفیئر سوسائٹی' نے کیا، جس نے 20 غریب لڑکیوں کی تعلیمی اخراجات کی ذمہ داری لی تھی، جو آج اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی جانب گامزن ہیں۔

'غریب لڑکیوں کو تعلیم یافتہ بنانا ہمارا فرض ہے'

واضح رہے کہ اُمِّ ادیبہ نے اسی امدادی تنظیم کی مدد سے بی ایس سی سال اول تک پہنچی ہیں، جو اب خود گھر گھر جاکر غریب لڑکیوں کو بلا معاوضہ تعلیم دے رہی ہیں۔

ادیبہ کا کہنا ہے کہ 'پڑھیں گی لڑکیاں تبھی تو بڑھیں گی لڑکیاں' اس لیے تعلیم بہت ضروری ہے'۔

رفاہی تنظیم بگ ویلفیئر سوسائٹی کے سکریٹری یوسف سلطان کا کہنا ہے کہ یہ تنظیم غریب بچیوں کی تعلیم پر کام کر رہی ہے جس کی مدد سے اب تک 30 بچیوں کو تعلیم یافتہ بنانے میں کامیابی ملی ہے، اور آگے بھی یہ کوشش جاری رہے گی۔

خیال رہے کہ ہر برس نوچندی میلے کے موقع پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں ان لڑکیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات و اعزازات سے نوازا جاتا ہے۔

Intro:مسلم سماج میں تعلیم پسماندہ دن بدن بڑھتی جارہی ہے ایسے میں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سماجی تنظیمیں اور کار کن نمایا کردار ادا کررہے ہیں.

Body:میرٹھ کے 'بگ ہیومن ویلفیئر سوسائٹی' کے نے 20 غریب لڑکیوں کی تعلیم اخراجات کی ذمہ داری لیا تھا جو آج اعلی تعلیم حاصل کرنے میں کامیاب ہیں.
امی ادیبہ نے امدادی تنظیموں کی کی مدد سے اس وقت بی ایس سی سال اول میں ہیں اب وہ جود گھر گھر جا کر غریب لڑکیوں کو بلا معاوضہ تعلیم دے رہی ہیں. ان کا کہنا ہے کہ پڑھیں گی لڑکیاں تبھی تو بڑھیں گی لڑکیاں اس لیے تعلیم بہت ضروری ہے.
بگ ویلفیئر سوسائٹی کے سیکرٹری یوسف سلطان کا کہنا ہے کہ یہ تنظیم غریب بچیوں کی تعلیم پر کام کررہی ہے اب تک 30 بچیوں کو تعلیم دلانے میں کامیابی حاصل کی ہے آگے یہی کوشش جاری رہے گی.
ہر برس نوچندی میلہ میں ایک پروگرام بھی منعد کرتے ہیں جس میں ان لڑکیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے انعام سے بھی نوازا جاتا ہے.

Conclusion:بائٹ. امی ادیبہ، نغمہ. یوسف سلطان
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.