مغر بی بنگال کے مرشد آ باد ضلع کے بہرام پور کے کرشنا نگر کالج میں واقع 123 نمبر پولنگ بوتھ پر ایک شخص جعلی ووٹ دینے کی کوشش کر رہا تھا اسی وقت اھیررنجن چودھری نے اسے دھر دبوچا۔کانگریس کے کارکنان نے اس کی پٹائی کی ۔
ادھیر رنجن چودھھری نے بیچ میں نوجوان کا دفاع کیا اور پولیس کے حوالے کردیا۔
کانگریس کے امیدوار ادھیر رنجن چودھری نے کہاکہ حکمراں جماعت کے کارکنان انتخابات کے دوران رگینگ کرنے کے لیے لائن میں کھڑا تھا۔ نوجوان کا نام کچھ اور تھا اور اس کے ہاتھوں میں ووٹر کارڈ کسی اور کے نام سے تھا۔
پولیس نے بھی نوجوان کورگینگ کے الزام میں گرفتار کرنے کی تصد ید کی ہے۔
ادھیرچودھری نے رگینگ کرنے والے کودھردبوچا - ادھیر رنجن چوھدری
مرشدآباد کے بہرام پور پارلیمانی حلقے سے کانگریس کے امیدوار ادھیر رنجن چوھدری نے رگینگ کرنے والے نوجوان کو دھر دبوچا اور پولیس کے حوالے کردیا ۔
مغر بی بنگال کے مرشد آ باد ضلع کے بہرام پور کے کرشنا نگر کالج میں واقع 123 نمبر پولنگ بوتھ پر ایک شخص جعلی ووٹ دینے کی کوشش کر رہا تھا اسی وقت اھیررنجن چودھری نے اسے دھر دبوچا۔کانگریس کے کارکنان نے اس کی پٹائی کی ۔
ادھیر رنجن چودھھری نے بیچ میں نوجوان کا دفاع کیا اور پولیس کے حوالے کردیا۔
کانگریس کے امیدوار ادھیر رنجن چودھری نے کہاکہ حکمراں جماعت کے کارکنان انتخابات کے دوران رگینگ کرنے کے لیے لائن میں کھڑا تھا۔ نوجوان کا نام کچھ اور تھا اور اس کے ہاتھوں میں ووٹر کارڈ کسی اور کے نام سے تھا۔
پولیس نے بھی نوجوان کورگینگ کے الزام میں گرفتار کرنے کی تصد ید کی ہے۔
news id
Conclusion: