ETV Bharat / briefs

بس حادثے میں متعدد مسافر زخمی - accident in district pedda pally in telangana

تلنگانہ کے ضلع پداپلی میں سڑک حادثہ پیش آیا۔جس میں بعض بس مسافر زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے سلطان آباد منڈل کے نرسیاپلی کے قریب اُس وقت پیش آیا جب لاری کے ڈرائیور نے توازن کھودیا اور یہ لاری آرٹی سی بس سے ٹکرا گئی۔

تلنگانہ کے پداپلی میں سڑک حادثہ
author img

By

Published : May 4, 2019, 7:29 PM IST

حادثہ میں زخمی مسافروں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

حادثہ میں زخمی مسافروں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.